PTI member 2009 (اسیر حقیقی آزادی )
Former SEC GENERAL INSAF YOUTH WING (AJK)
Former President S&C Wing District Neelum
Former president IYW Tehsil Sharda
آج چار ماہ بعد اڈیالہ جیل میں خان صاحب کو دیکھا۔ جسمانی طور پر کچھ کمزور ضرور لگے، عمر کے اثرات نمایاں ہیں، لیکن ان کا حوصلہ، ان کا ایمان، اور ان کا عزم پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط، بلند، اور ناقابلِ شکست ہے۔ وہ آج بھی چٹان سے بھی مضبوط ارادے کے ساتھ پاکستان کی حقیقی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں — جیل کی سلاخوں کے پیچھے سے!
میری گزارش ہے تمام پارٹی رہنماؤں، ذمہ داران، ایم پی ایز، ایم این ایز، اور کارکنان سے:
خدارا!
اب اختلافات ختم کریں۔
اختیارات کی جنگ سے باہر نکلیں۔
ذاتی مفادات کو دفن کریں اور ایک ہو جائیں — اُس تحریک کے لیے جس کے لیے خان صاحب اپنی جان، آزادی، اور سکون قربان کر چکے ہیں۔
آج خان صاحب کا چہرہ دیکھا، دل کانپ اٹھا۔ کیا ہم اتنے بے حس ہو چکے ہیں کہ جس قائد نے ہمیں بیدار کیا، ہمیں امید دی، آج وہ تنہا جیل میں بیٹھا ہو اور ہم صرف سوشل میڈیا پر ایک دوسرے پر تنقید کریں؟
میری سوشل میڈیا سے جڑے تمام دوستوں سے بھی ہاتھ جوڑ کر گزارش ہے:
ایک ہو جائیں۔
ایک دوسرے کی تضحیک نہ کریں۔
اپنے ہی لیڈرز کی بے توقیری نہ کریں۔
جو مخالفین چاہتے ہیں، آپ ان کے ہاتھوں کا کھلونا نہ بنیں۔
سوشل میڈیا کو اس تحریکِ آزادی کے لیے مثبت ہتھیار بنائیں — تفرقے کا ذریعہ نہیں۔
یاد رکھیں:
یہ وقت اتحاد کا ہے، جدوجہد کا ہے، قربانی کا ہے۔
کل تاریخ ہم سے سوال کرے گی — کیا ہم اپنے قائد کے ساتھ کھڑے ہوئے یا ہم نے صرف پوسٹیں کر کے، اختلافات پھیلا کر، اُسے تنہا چھوڑ دیا؟
مت بھولیں — عمران خان تنہا نہیں ہے!
اور وہ دن دور نہیں جب جیل کی سلاخیں ٹوٹیں گی، اور حقیقی آزادی کا سورج طلوع ہوگا۔
عمران خان کی زندگی کی کتاب میں "سرنڈر" اور "شکست" جیسے الفاظ لکھے ہی نہیں۔ وہ اپنی آخری سانس تک لڑیں گے۔
خالد بٹ
اسیرِ حقیقی آزادی
سابق جنرل سیکریٹری، انصاف یوتھ ونگ
آزاد کشمیر
@PTIofficial. @ImranKhanPTI@balochi5252@BarristerGohar@AliAminKhanPTI@MuradSaeedPTI@Aleema_KhanPK@HaleemAdil@aliya_hamza@AbdulKhalidPTI@FarooqAbbad@UdarOfficial @eyesmithca @OfficialShehr@MAhmedBhachar@ImranRiazKhan
اگر نوبت یہاں تک آ گئی ہے کہ آپ کا بیانیہ اب ڈیجیٹل بھکاری مل کر پروموٹ کریں گے، جن کی اپنی عزت نہیں تو اڈیالہ جا کر عمران خان سے معافی مانگ لیں، وہ درویش انسان ہے معاف کر دے گا۔"
لالا ہر سال کشمیر ڈے پر بڑا سا پرچم کشمیر کا لگاتا رہا لیکن آج جب کشمیر پکار رہا ہے تو لالا کا اکاؤنٹ بلکل خاموش ہے صرف اپنی NGO کے لئے راشن پانی اکٹھا کر رہا ہے، کشمیری عوام بشمول اوورسیز اسے 20 سال سے چندہ دیتے رہے . @SAfridiOfficial
کشمیریوں کے لئے یہ چہرے اب ہمیشہ قابل نفرت بن گےہیں ۔۔۔ ان کی حمایت و تعاون سے ہمارے لوگوں کی درجنوں لاشیں راولاکوٹ میں گر چکی اور اب لاشیں لوگ اٹھا بھی نہیں سکتے ۔۔
راولاکوٹ شہر میں اس وقت ڈی چوک والا منظر دہرایا جا رہا ہے
لائیٹس بند کر کے براہ راست گولیوں سے سینے چھلنی ، زخمیوں اور شہیدوں کو اٹھانے کی اجازت بھی نہیں ہے
نعیم حیدر پنجوتھا کو اعتراض ہوتا ہے عمران خان کی تصویر ٹی وی چینلز پر نہیں چلتی مگر حقیقت یہ ہے کہ محترم علاقے کے پینا فلیکس پر بھی عمران خان کی تصویر لگانا مناسب نہیں سمجھتے ۔
@NaeemPanjuthaa
لیڈر وہ ہوتا ہے جو لوگوں کے دلوں میں بس جائے۔جبر، ظلم اور بندوق کے زور پر یزید بھی حکمران بن گیا تھا، مگر آج بھی حسینؓ کا نام عزت، حق اور استقامت کی علامت ہے۔ طاقت اور اقتدار عارضی ہوتے ہیں، جبکہ سچ اور اصول ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ عمران خان کو انصاف عطا فرمائے 🤲
مسلمان کہلانے کے لائق وہی ہے جو سچائی اور دیانت داری کو اپنائے۔ جو لوگ اللہ کے نام پر حلف اٹھا کر جھوٹ بولتے ہیں اور عوام کے ووٹ چوری کرکے اقتدار حاصل کرتے ہیں وہ قوم اور ملک کے ساتھ ناانصافی کرتے ہیں اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں کو ہدایت دے اور انہیں سچ اور انصاف کی راہ پر چلنے کی .
"عمران خان کے مقابلے میں یہ سب سیاسی بونے ہیں، جو عوامی مینڈیٹ کا سامنا کرنے کے بجائے بندوق، جبر اور دھاندلی کے ذریعے انتخابات چرا کر عوام کے حقوق سلب کرتے ہیں۔"
فوج کا اصل مارکۂ حق وہی تھا
جو فارم 47 کے ذریعے عوام کا حق مار کر
چوروں کو مسلط کیا گیا
عوام نے ووٹ دیا تھا حق کے لیے
مگر فیصلہ کہیں اور لکھ دیا
وہ سچ ہے جو دبایا نہیں جا سکتا
کہ مینڈیٹ عوام کا تھا
اور استعمال کسی اور نے کیا
اصل مارکۂ حق عوام کا ووٹ ہے
نہ کہ فارموں کے پیچھے چھپے
سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف ضلع نیلم خواجہ نواز رضا کی قیادت میں یونین کونسل دواریاں سے گاڑیوں پر مشتمل ایک بھرپور قافلہ مظفرآباد کے لیے روانہ ہو گیا۔ یہ نیلم ازاد کشمیر کا وہ حصہ ہے جو کنٹرول لائن بالکل بھارت کے قریب ہے
@KhNawaz804