شازیہ بنت شاہ محمد میروانی جس کا تعلق ضلع سوراب سے ہے۔ شازیہ میروانی کے والد نے انکشاف کیا ہے کہ انکی بیٹی کئی عرصے سے خضدار کی جمعیت علماء اسلام رہنماء سابق ایم پی اے میر یونس عزیز زہری کی نجی جیل میں غیر قانونی طور پر قید ہے
@aima_kh@asmashirazi@a_siab https://t.co/F6xeV342C3
کوشقلات تمپ کے رہائشی شہید عاصم کی اہلیہ انیسہ بلوچ تربت دھرنے میں شریک ہیں وہ کہتی ہے کہ بلوچ نوجوانوں کو زبردستی لاپتہ کرنا اور پھر ان کی مسخ شدہ لاشوں کو ٹھکانے لگانا سی ٹی ڈی اور دیگر ریاستی اداروں کا کام ہے۔
#StopBalochGenocide#EndEnforcedDisappearances@asmashirazi
نجانے میرے بھائی ان زندانوں میں کس حال میں ہونگے میں وہ لڑکی ہوں جس نے خضدار سے باہر کبھی قدم نہیں رکھی تھی آج میں اسلام آباد ایک دفعہ پھر اپنے بھائیوں کی بازیابی کیلئے آئی ہوں ہمیں سنا جائے میرے بھائیوں کو بازیاب کیا جائے ۔
@HamidMirPAK@SenatorMushtaq@asmashirazi@AsadAToor
ہمیں ہر دفعہ جھوٹی تسلی دی جاتی ہے یا ایک جھوٹی کمیشن بنا کر ہمیں خاموش کرایا جاتا ہے ہمارے پیارے کئی سالوں سے لاپتہ ہیں ابھی #CTD لاپتہ افراد کو فیک انکاؤنٹر کے نام سے قتل کررہی ہے یہ بلوچوں کی نسل کشی کا نیا حربہ ہے جس سے لاپتہ افراد کی فیملیز شدید ازیت کا شکار ہیں
راشد کی والدہ دیگر جبری لاپتہ افراد کے لواحقین کے ہمراہ گزشتہ چار دنوں سے اسلام آباد میں علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ پر بیٹھی ہوئی ہیں۔ کوئی شنوائی نہیں ہورہی۔ آج نام نہاد وفاقی وزیر داخلہ نے لواحقین سے ملاقات کر کے زخموں پر مرہم رکھنے کی ب��ائے مزید زخموں کریدا ہے۔
#SaveRashidHussain
ماسٹر اقبال کی آواز بنیں
فیملی کے مطابق عدیل ولد ماسٹر اقبال سکنہ تربت ڈاکی بازار آپسر کو نامعلوم افراد نے 8 مارچ 2023 کو تربت کے شہر سے لاپتہ کیا جو تا حال لاپتہ ہیں۔
ہم تمام بلوچوں سے اپیل کرتے ہیں کہ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے اپنی آواز بلند کریں
#ReleaseAdeelBaloch
جب کسی کا جوان بیٹا جبری لاپتہ ہو اور انہیں یہ بھی معلوم نہ ہو کہ میرا بیٹا کہاں ہے، کس حال میں ہے، زندہ ہے یا مارا گیا ہے۔ ایسا شخص جیتے جی مر جاتا ہے۔ عدیل بلوچ کو بازیاب کرایا جائے، تمام ��اتھی اس بوڑھے باپ کی آواز بنیں۔
#ReleaseAdeelBaloch
9 سال قبل فورسز نے کیچ سے ایک سکول ٹیچر اور بلوچی زبان کے شاعر رفیق اومان کو اغواء کیا تھا جو آج تک لاپتہ ہے نو سالوں سے انکی بوڑھی والدہ ان کی فیملی جس اذیت سے گزرھے ھیں اسکا انداذہ ہم اور آپ نھیں لگا سکتے مگر انکی آواز بن کرانکا درد بانٹا ضرور جا سکتا ھے
#SaveRafiqOman
وائبہ شہزادی حب شہر۔اور ایک غریب گھرانے سے تعلق ہے
ننی پری 10 سال کی اور کلاس 4th کی طالبہ ہے اچانک بخار ہوا پتا چلا بلڈ کینسر ہے آپ تمام احباب سے عرض ہے بلوچستان کی اس شہزادی کے لیے دعا کرے اور اس کے علاج کے لیے فائنینشل سپورٹ کریں آپ کا چھوٹا سا ڈونیشن ننی پری کی زندگی بچانے
کل کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاج کے بعد شام 7 بجے ایک ٹویٹر کیمپین کا بھی انعقاد کیا جائے گا۔ ہر وہ شخص جو احتجاج میں شرکت نہیں کرسکتا ٹویٹر پر میری آواز بنیں۔
بلوچستان اور بلوچ علاقوں میں ایسے ہزاروں واقعات ہیں جن کی زندگی اجیرن ہے۔
#SaveShabirBaloch#EndEnforcedDisappearance