ایک بار ایک صحافی نے مجھ سے پوچھا: “پورا پاکستان فوج کے ہاتھوں یرغمال ہے، پھر بلوچ باقی قوموں کے ساتھ مل کر کوئی تحریک کیوں نہیں چلاتے؟”
میں نے جواب دیا:
“جب ہم بلوچ کوئی تحریک شروع کرتے ہیں تو کشتیاں جلا کر نکلتے ہیں۔ ہمارے پاس پیچھے ہٹنے کا کوئی راستہ نہیں ہوتا۔ کیونکہ ہمارے پیچھے وہ زندگی ہے جو موت سے بھی زیادہ ہولناک ہے۔ ایسی زندگی جہاں روز جینے سے پہلے کئی بار مرنا پڑتا ہے۔ باقی قوموں کے پاس واپسی کا راستہ ہوتا ہے، اس لیے ہمیں ڈر لگتا ہے کہ اگر ہم نے سب کے ساتھ مل کر تحریک چلائی، تو جب حالات سخت ہوں گے، باقی سب ہمیں تنہا چھوڑ جائیں گے۔”
ہمارے لیے زندگی کا مطلب ہی کچھ اور ہے۔ صبح اٹھو تو ایسی خبریں سامنے آتی ہیں جو دن بھر کے لیے دل کو سن کر دیتی ہیں۔ ایک معذور بلوچ لڑکی، جو بمشکل ہمت جوڑ کر تعلیم حاصل کرنے کا فیصلہ کرتی ہے ،،، اسے آپ روز صبح یونیورسٹی جاتے دیکھیں تو دل دہل جاتا ہے۔ بس تک جانا، کلاسز لینا، اور ہاسٹل واپس آنا ،،،، یہ سب اس کے لیے ایک جنگ ہے۔ اسے تو اس جدوجہد پر تمغہ ملنا چاہیے تھا، مگر وہ جبری طور پر لاپتہ کر دی گئی۔
یہ صرف ایک فرد کی نہیں، بلکہ بلوچوں کی اجتماعی زندگی کی کہانی ہے۔ درد، مزاحمت، اور ایک ایسی بقا کی جنگ جس کا انجام آج بھی دھند میں گم ہے
#StopBalochGenocide
ممتاز بلوچ رہنما ڈاکٹر مہرنگ بلوچ کی نوبل امن انعام کے لیے نامزدگی کی حمایت میں بلوچ ایکٹیوسٹس الائنس میڈیا (بام) کی جانب سے ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر مہم جاری ہے۔ تمام مکاتب�� فکر سے تعلق رکھنے والے افراد سے شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔
#NobelPeacePrizeForMahrang
Vedio Credit : Timesbalochi
ماہ جبین اب تک غائب ہے،ریاست نے کتنی آسانی سے مردوں کے ساتھ عورتوں کی بھی جبری گمشدگی کو عام کردیا اور ہمیں احساس بھی نہیں ہوا اور یہ سلسلہ چلتا رہے گ�� اگر ہم ایسے ہی خاموش رہے۔
آج میں ہوں، کل شاید مجھے بھی جبری گمشدہ کردیں، یہ خوف پھیلا رہے ہیں، ہمیں اسی خوف کے خلاف کھڑے ہونا ہے
دوازدہ سالانی شپ کہ روچ مہ بیت
مات کہ چک ءِ رنگ ءَ گار بکنت
ذال دگانی سرا کہ پیر بہ بیت
گونڈیں زھگانی چم مہ بنت چارگ
چو نہ کرزی اے گہہ گہیں امروز
#EndEnforcedDisappearances#ReleaseBYCLeaders
آج، 31 جولائی کو، لواحقین کی جانب سے ایکس (X) پر
#ReleaseBYCLeaders#EndEnforcedDisappearances
کے عنوان سے ایک سوشل میڈیا مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے۔
میں تمام لوگوں سے اپیل کرتی ہوں کہ وہ اس مہم میں ہمارا ساتھ دیں اور سوشل میڈیا کے ذریعے ہماری آواز بنیں۔
#ReleaseBYCLeaders
شلی بلوچ کو گوادر میں خواتین کے سیمینار کی تیاری کے دوران ساتھیوں سمیت گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔
ایک باشعور، پرامن آواز کو خاموش کرنا اس نظام کا خوف ظاہر کرتا ہے، بلوچستان میں جمہوریت برائے نام اور عملاً مارشل لاء نافذ ہے۔
#StopBalochGenocide
ایمان ایک بہادر اور باضمیر آواز ہے جو ہمیشہ لاپتہ افراد کے لواحقین کے ساتھ مخلصی سے کھڑی رہی ہے۔
ہم گزشتہ چھ دن سے احتجاج کر رہے ہیں، دباؤ اور ہراسانی کا سامنا ہے، مگر ایمان ہر لمحہ ہمارے ساتھ ڈٹی رہی۔
آج ان کی سالگرہ تھی، پھر بھی وہ ہمارے درمیان موجود تھیں۔❤️
سالگرہ مبارک ایمان
Today is the first day of sit-in camp in front of national press club Islamabad for the safe release of Dr Mahrang baloch and other BYC leaders.
#ReleaseBYCLeaders
ہم پر الزام ہے کہ ہم آئین و قانون نہیں مانتیں، مگر ہم پھر اسلام آباد آگئی ہیں
دیکھتی ہوں کیا اس بار مجھے میرا بھائی سلمان بلوچ واپس ملے گا��
کیا ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور دیگر رہنماؤں کے خلاف جھوٹے مقدمات ختم ہوں گے یا پھر ہٹ دھرمی اور تشدد کا نشانہ بنایا جائے گا؟
#ReleaseBYCLeaders
This 28 June, Front Line Defenders stands in solidarity with woman human rights defender and our 2024 Award winner Sammi Deen Baloch, as she marks the 16th anniversary of the disappearance of her father, Dr. Deen Muhammad Baloch in Pakistan.
We stand with the Voice for Baloch Missing Persons and and all families of the disappeared who have been seeking justice for their loved ones. We support them in calling for the immediate release of Dr. Deen Muhammad Baloch and the protection of all human rights defenders, including families of the disappeared.