بلوچستان، ضلع موسیٰ خیل سے تعلق رکھنے والے دانش سکول سے فارغ التحصیل پہلے سی ایس پی آفیسر اے ایس پی عرفان اللّٰہ:
"ہم سب پہلے پاکستانی ہیں، بعد میں بلوچ، پشتون پنجابی یا سندھی ہیں۔"
ایک ہی دن میں بی ایل اے کو بڑا جھٹکا،8 کارندے ہلاک۔490 کلوگرام دھماکہ خیز مواد برآمد
پنجپائی میں بی ایل اے کو ناکہ لگانا مہنگا پڑگیا،سیکیورٹی فورسز کی کارروائی سے 5 بی ایل اے کے کارندے ہلاک ہوگئے۔
https://t.co/BxzVTGOBke
پنجگور کے سید احسان شاہ سول انجیئنر ہیں ۔ یہ بھی ملازمت نہ ملنے کا بہانہ بناکر پہاڑوں پر جاسکتے تھے لیکن انہوں نے سی فوڈ کا کاروبار شروع کیا اور آج مکران سے کوئٹہ تک ان کے ریسٹورنٹس ہیں ۔ وائس آف بلوچستان نے بہت ہی شاندار ڈاکومینٹری بنائی ہے ۔
اللہ نذر کا بیٹا فرانس میں پڑھ رہا ہے تمہاری فیملی بھی یورپ میں ہے حربیار لندن میں بیٹھا ہے ۔ تم لوگ اپنے بچوں کو پہاڑوں پر لیکر کیوں نہیں جاتے ۔ جنید بلوچ کا جائز سوال
صحبت پور کی ماہرہ محمود کو سرفراز بگٹی نے آکسفورڈ
یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے کے لیئے بھیج دیا.
گوادر سے تعلق رکھنے والی عزیزہ عرف بانڑی کو
اللہ نذر نے اپنے فائدے کے لیئے بندوق پکڑوایا.
قوم کے سامنے ہر چیز واضح ہے۔ عزت، خوشحالی اور سکون کہاں ہے، جبکہ زلالت، بربادی اور نقصان کہاں ہے۔ سرفراز بگٹی قوم کے لیئے کیا کررہا ہے اور یہ تنظیمیں کیا کررہی ہیں سب کچھ واضح ہے۔
#Balochistan
گزشتہ روز تمپ کوہاڈ میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں پارسل ہونے والے سورمچانڈوں کی شناخت سیف جلال کے نام سے ہوئی ہے۔
زرائع کے مطابق سیف جلال اغواء برائے تاوان، تمپ کے نوجوانوں کی ٹارگٹ کلنگ اور لڑکیوں کے ساتھ زبردستی ریپ جیسے سنگین جرائم میں ملوث تھا۔ زرائع
پارسل ہونے کی اطلاعات پر تمپ کے لوگوں میں خوشی کی لہر
#Tump #Kohad #FitnaAlHindustan #Balochistan
آج تمپ میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کی ویڈیو،
یہ اس وقت کی ویڈٰیو ہے جب جوان دہشتگردوں کے کیمپ کی طرف جارہے تھے۔
ہاں اڑے لوڑونج! کیسا پھر مزہ آگیا؟
#Tump#Balochistan
مند میں بلوچ تاجروں پر حملے، آخر کیوں؟
فتنہ الہندوستان سے منسوب کالعدم تنظیموں کی جانب سے بلوچ تاجروں کی گاڑیاں جلانا، بھتہ خوری اور روزگار تباہ کرنا بلوچ عوام کی کون سی خدمت ہے؟ سرنکن میں ایک تاجر کی اشیائے خوردونوش سے بھری گاڑی جلا دی گئی، جو اس کے بچوں کی روزی کا ذریعہ تھی۔
کالعدم تنظیم بی ایل اے کو خیرباد کہہ کر قومی دھارے میں شامل ہونے والے تربت کے رہائشی شعیب خدا بخش نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے۔ ان کا یہ فیصلہ اس بات کا ثبوت ہے کہ اب نوجوان گمراہ کُن پروپیگنڈے سے باہر آ رہے ہیں۔
تربت ناصر آباد کے شعیب خدا بخش کی کالعدم بی ایل اے چھوڑ کر قومی دھارے میں واپسی
شعیب خدا بخش نے پریس کانفرنس میں اعتراف کیا کہ وہ ایک دوست کی برین واشنگ کے باعث کالعدم بی ایل اے میں شامل ہوا، تاہم تنظیم کی حقیقت سامنے آنے پر اس نے دہشت گردی کا راستہ ترک کر دیا۔ #balochistan
پارا چنار سیکٹر میں پاکستان اور افغانستان پر قابض رجیم کے درمیان شدید جھڑپ کی اطلاعات سامنے آئی ہیں اور رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ طالبان رجیم کو بھاری نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ اطلاعات ہیں کہ کچھ طالبان چوکیاں چھوڑ کر فرار ہوئے ہیں
آپریشن ردالفتنہ 3 — 11 اکتوبر 2026ء
سیکیورٹی فورسز نے حال ہی میں جیوانی سے فتنۃ الہندوستان کے ایک دہشت گرد کو گرفتار کیا تھا۔
اس کی فراہم کردہ معلومات کی بنیاد پر انٹیلی جنس اداروں نے ایک اور دہشت گرد مبین ولد عبدالخالق کو گرفتار کر لیا، جو گوادر کے علاقے گبد کلاتو کا رہائشی ہے۔
گرفتار دہشت گرد کے قبضے سے اسلحے اور گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ بھی برآمد کیا گیا۔..
بھائی، بلوچستان بدل رہا ہے۔
اب یہاں کا بچہ اپنے قبیلے کے سفید ریش کے درمیان بیٹھ کر اپنے قلم اور اپنی تعلیم کے لیے حق سے اپنے وزیراعلیٰ، اپنے چیف کے سامنے آتا ہے، اتنے لوگوں میں بیٹھ کر حق سے کہتا ہے کہ میری تعلیم کا خرچہ آپ اٹھاو اور وزیراعلیٰ ان کی درخواست پر عمل بھی کرتے ہیں۔
یہ وہ تبدیلی ہے جس کا بلوچستان ایک عرصے سے انتظار کر رہا تھا۔
اپکو قوم پرستوں کی محفل میں یہ منظر کبھی نہیں ملے گا ۔ قوم پرستوں کچھ تو سیکھو اپنے عوام کے مسائل ایسے کیوں حل نہیں کرتے ہو ؟
#Balochistan #DeraBugti