تو مجھے اپنی پیمنٹ ریفنڈ کیوں نہیں کر رہے ہیں میں نے ابھی اس بندے کی بائیو ڈیٹا بھی نکلوائی ہے
اس کا ائی ڈی کارڈ نمبر
اس کا کانٹیکٹ نمبر
اس کے رہائش گاہ
وہ بھی میں ان لوگوں کو پرووائڈ کرنا چاہتا ہوں لیکن یہ پھر بھی ایکشن نہیں لے رہے
چار دن گزر جانے کے باوجود بھی یہ لوگ کچھ نہیں کر پا رہے میرے ایک مسئلے کو حل نہیں کر پا رہے ہیں بس یہی بتا رہے ہیں کہ ہم نے اگلے اکاؤنٹ کے خلاف کاروائی کی ہے اگر اپ لوگوں نے کاروائی کی ہے تو میری پیمنٹ تو واپس کروا دینا
اگر نہیں کر رہے ہیں تو ان کے خلاف میں اسٹیٹ بینک میں شکایت
جس کیش والوں کے اوپر کیس بھی کروں گا میری 30 ہزار روپے میرے سیلری کے ہیں جو اس وقت میں سخت مالی پریشانی میں ہوں بس اس دن ان لوگوں نے ایک مرتبہ مجھ سے کال کی اور بولا کہ ہم نے کاروائی شروع کر دی ہے اگلے کا اکاؤنٹ بلاک کر دیا ہے اگر اگلے بندے کا اکاؤنٹ بلا کر دیا ہے تو
@JazzCash
کل میرے جاز کیش بزنس اکاؤنٹ سے کسی دوسرے اکاؤنٹ میں 30000 ہزار روپے ٹرانسفر ہو گئے کمپلین کروائی وہ کہہ رہے فراڈ کا کیس رپورٹ کر رہے ہیں
اخر کار ان کا نا اہل سسٹم کب ٹھیک ہوگا
اس بندے کی بائی ڈیٹا بھی نکالی ہے ان کو دے رہا ہوں پھر بھی کوئی رسپانس نہیں دے رہے
@JazzCash افسوس کی بات ہے ابھی اپ کی ہیلپ لائن سے میرا رابطہ بھی ہوا ہے میں نے خود کال کی وہ بول رہے ہیں کہ ٹیم اس پہ کام کر رہی ہے لیکن اپ کو پیمنٹ واپس نہیں ملے گی
@JazzCash
کل میرے جاز کیش بزنس اکاؤنٹ سے کسی دوسرے اکاؤنٹ میں 30000 ہزار روپے ٹرانسفر ہو گئے کمپلین کروائی وہ کہہ رہے فراڈ کا کیس رپورٹ کر رہے ہیں
اخر کار ان کا نا اہل سسٹم کب ٹھیک ہوگا
اس بندے کی بائی ڈیٹا بھی نکالی ہے ان کو دے رہا ہوں پھر بھی کوئی رسپانس نہیں دے رہے
”2018ء انتخابات سے پہلے انتخابی حلقوں کا سروے کیا، تحریک انصاف واضح اکثریت سے جیت رہی تھی۔ انتخابات کے بعد ن لیگ نے دھاندلی کا شور مچایا تو وزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی کمیٹی بنا دی مگر ن لیگ نے صرف انتخابات پر تحقیقات سے راہ فرار اختیار کر لی۔ ایک ن لیگی رکن نے کہا ہم دھاندلی کی تحقیقات نہیں چاہتے صرف انتخابات کو متنازعہ بنانا چاہتے ہیں۔ شہباز شریف اور اپوزیشن جس اسمبلی کو جعلی کہتے رہے، اسی کے تحت وزیراعظم بن کر بیٹھ گئے۔ 16 ماہ کسی کو دھاندلی پر تحقیقات کا خیال نہیں آیا۔“ حبیب اکرم
@HabibAkram
#PTIWon
میں بطور صحافی کہتا ہوں کہ 2018 کے الیکشن کا کوئی بھی حلقہ کھولیں اور 2024 کے الیکشن کا صرف ایک حلقہ کھولیں، نواز شریف کا حلقہ کھول لیں کہانی سامنے آجائے گی، حبیب اکرم
شہباز شریف کا چیلنج قبول ہے،کھلوائےں 2018 کے حلقے اور 2024 کے حلقوں میں میرا اور ڈاکٹر یاسمین راشد کا حلقہ کھلوائیں،دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔
دیکھ لینا اب شہباز شریف اپنے بیان سے مُکر جائے گا۔
گورنر پنجاب سلیم حیدر نے الیکشن کے بعد اعتراف کیا تھا کہ این اے 50 اٹک سے پی ٹی آئی کی ایمان طاہر جیتی جبکہ ن لیگی ملک سہیل تیسرے یا چوتھے نمبر پر آیا۔
شہباز شریف ہمت کرے اور صرف یہ حلقہ کھولے
پی ٹی آئی کی 180 نشستیں ؟ الیکشن کمیشن کا ریکارڈ کس کے پاس ہے ؟
کیا انتخابات 2024 کے اصلی فارم 45 جاری کرنے کے احکامات اوپر سے آگئے ہیں ؟
فیصلہ ساز اڈیالہ جیل میں عمران خان سے اپنی مرضی کی ملاقاتیں کیوں چاہتے ہیں؟
فیاض راجہ کی رپورٹ
وفاقی وزیر اطلاعات @TararAttaullah شرم کرو
این اے 127 لاہور میں بہت بڑا دھاندلا ہوا
فارم 45 کت مطابق پی ٹی آئی کے ظہیر عباس کھوکر بھاری مارجن سے جیتے،
فارم 47 میں عطا تارڑ کو جتوادیا گیا
ٹی ایل پی کے امیدوار مطلوب احمد کا انکشاف
انتخابات 2024
این اے 130 لاہور
پولنگ اسٹیشن نمبر 1
اصلی فارم 45
یاسمین راشد 469
نواز شریف 291
جعلی فارم 45
یاسمین راشد 469
نواز شریف 1291
نواز شریف کو 291 ووٹ پڑے ساتھ 1 لکھ کر 1291 کر دیئے
نواز شریف ، پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ووٹ چور
شرم تم کو مگر نہیں آتی