اگرچہ دیگر سیاسی جماعتیں بھی گلگت بلتستان میں انتخابی مہم چلا رہی ہیں، لیکن جوش و خروش اور اپنائیت جو پیپلز پارٹی کے جلسوں کا خاصہ ہے، وہ کہیں اور نظر نہیں آتی۔ یہاں بچے، بوڑھے اور نوجوان نہ صرف پرجوش ہیں بلکہ پارٹی ترانوں پر رقصاں بھی نظر آتے ہیں۔
شکریہ غذر
آج غذر کے عوام کی بھرپور شرکت نے واضح کردیا کہ گلگت بلتستان کی عوام اپنے مسائل کے حل کیلئے صرف پاکستان پیپلز پارٹی پر اعتماد کرتی ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی سیاست کو اقتدار نہیں بلکہ عوامی خدمت کا ذریعہ سمجھتی ہے۔ اگر آپ مجھے گلگت بلتستان سے بھاری اکثریت سے کامیاب کرواتے ہیں تو میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ ہم مل کر گلگت بلتستان کو ترقی، خوشحالی اور عوامی فلاح کی نئی منزلوں تک پہنچائیں گے۔ ہم آپ کے حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور حقِ روزگار کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے اور ایسا مستقبل تعمیر کریں گے جہاں ہر شہری کو ترقی کے مساوی مواقع میسر ہو۔
7 جون کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں تاکہ گلگت بلتستان کی ترقی کے نئے دور کا آغاز کرسکیں۔
A sea of supporters, unmatched energy, and a shared commitment to a brighter future—Gilgit-Baltistan continues to champion democratic values and progress. #HunzaMainTeerChaleyGa#DiamerMainTeerChaleyGa
The massive public participation and enthusiasm witnessed today reflect the strong bond between the people of Gilgit-Baltistan and the vision of inclusive development. #HunzaMainTeerChaleyGa#DiamerMainTeerChaleyGa
پیپلزپارٹی گلگت الیکشن کو ایک تہوار کے طور پر مناتی ہے
ہر طرف جشن کا سماں ہوتا ہے
گھروں کو گاڑیوں کو دلہن کی طرح سجایا جاتا ہے،
دور دراز سے مقامی لوگوں کے عزیز واقارب بھی اکٹھے ہوتے ہیں اور خوب انجوائے کرتے ہیں،
پیپلزپارٹی کے ساتھ یہ جذباتی اور نظریاتی رشتہ دہائیوں پر محیط ہے۔
#SkarduMainTeerChaleyGa
#FSDinfoPPP
جو لوگ دن رات یہ پروپیگنڈا کرتے ہیں کہ پاکستان پیپلز پارٹی صرف سندھ تک محدود ہے، انہیں اسکردو کے عوام کا جوش اور میدانوں میں موجود عوامی طاقت ضرور دیکھنی چاہیے۔
حقیقت یہ ہے کہ پیپلز پارٹی کسی ایک صوبے کی نہیں، پاکستان کے عوام کی جماعت ہے،
#SkarduMainTeerChaleyGa
پچھلے انتخابات میں بھی پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان میں سب سے زیادہ ووٹ لینے والی جماعت تھی، لیکن الیکشن کی رات ہمارے ووٹوں کے ساتھ کیا ہوا، یہ سب کے سامنے ہے۔ اسی حوالے سے کل جلسے میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ فارم 45 کا بندوبست آپ کریں، آپ کے مینڈیٹ کا تحفظ میں فارم 47 کے ذریعے کروں گا۔
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی قمر الزمان کائرہ
@QamarKairaPPP
In Skardu, the enthusiastic participants of the Pakistan People's Party rally are expressing their joy at the arrival of Chairman Bilawal Bhutto Zardari
@BBhuttoZardari#SkarduMainTeerChaleyGa