دعا کی اپیل
پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کی صدر، ایم این اے ڈاکٹر شاہدہ رحمانی صاحبہ کی معصوم نواسی سر پر چوٹ لگنے کے باعث آغا خان ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔
میں تمام بہنوں، ساتھیوں اور پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان سے مؤدبانہ گزارش ک��تی ہوں کہ اللہ تعالیٰ کے حضور ان کی جلد اور مکمل صحت یاب�� کے لیے خصوصی دعا فرمائیں۔
اللہ رب العزت اپنی رحمتِ کاملہ سے انہیں صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے، ہر قسم کی تکلیف، آزمائش اور پریشانی سے محفوظ رکھے، اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل اور استقامت عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔
سمرین تبسم
نائب صدر، پاکستان پیپلز پارٹی ویمن ونگ، ضلع کورنگی
@AAliZardari @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ @FaryalTalpurPk @Bhuttoiest @sharjeelinam @JaniMemonPPPP @NEWS_BILAWAL @WaqasHLashari
@SaeedGhani1
@RaufNagori
@AzadareBenazir
@SyedNasirHShah
@mir_arisar
@WaqarMehdiPPP1