📰 The Balochistan Point Bringing you breaking news, current affairs, and ground reports from Balochistan and Pakistan. Stay informed with accurate updates!
HORRIFYING NEWS FROM GWADAR BALOCHISTAN🥹
A passenger bus travelling from Turbat to Karachi collided with a gas bowser at Basol on the Makran Coastal Highway.
Both vehicles burst into flames.
Women & children were reportedly among the passengers. Multiple casualties are feared.
🚨 HORRIFYING NEWS FROM GWADAR BALOCHISTAN😢
A passenger bus travelling from Turbat to Karachi collided with a gas bowser at Basol on the Makran Coastal Highway.
Both vehicles burst into flames.
Women & children were reportedly among the passengers. Multiple casualties are feared.
Rescue teams so far not reached 😢
ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ایک ظالم سردار، جس پر متعدد افراد کے قتل کے الزامات ہیں، کے گھر میں آج قبر کشائی کی جائے گی، جس سے اس کے مبینہ مظالم کے شواہد دنیا کے سامنے آسکتے ہیں۔
حسن ایوب خان کی ایکس پوسٹ@HassanAyub82 @HamidMirPAK
#Balochistan #بلوچستان #TBPNews
رحمان گل نے قرآن پاک پر پاکستان سے وفاداری کا حلف اٹھایا، بلوچ قوم سے کیا وفا کریں گے، دہشتگردوں کے عمل کو درندگی سمجھتا ہوں،دہشتگردی اور معصوم لوگوں کے قتل کی کسی صورت حمایت نہیں کی جاسکتی، میر ضیاء اللہ لانگو
#بلوچستان#Balochistan#zialangau@MeerLangau
پی ٹی آئی کی خیبرپختونخوا میں حکومت گرا کر اپنی پارٹی کا گورنر لگوا کر بلاول کہہ رہا ہے کہ پی ٹی آئی ایک حقیقت ہے پی ٹی آئی کے بغیر ملک نہیں چل سکتا
#PTI#PPP#PMLN
جنوبی افریقا میں ایرانی سفارت خانے نے امریکی جنگی جہاز یو ایس ایس اسپرونس کے کمانڈر لی آر ٹیٹ اور ایگزیکٹو آفیسر جیفری ای یارک کی تصاویر جاری کرتے ہوئے انہیں دھمکی دی ہے۔ سفارت خانے نے الزام عائد کیا کہ دونوں افسران نے میناب کے اسکول پر ٹوماہاک میزائل حملے کا حکم دیا تھا۔
#Iran
کویٹہ، تھانہ ائیر پورٹ کے ایریا کلی شابو میں گھر کے اندر ایک لڑکی نے آتشی اسلحہ سے فائرنگ کرکے زندگی کا خاتمہ کردیا، جسکی شناخت جیاء ولد محمد عیسی عمر 15 سال سے ہوئی۔
#بلوچستان#Balochistan
حافظ صاحب، شہباز انکل اور سرفراز لالا کی بادشاہی میں معدنیات سے مالامال صوبے بلوچستان کے نوجوان بے روزگاری اور بنیادی سہولیات سے محرومی کے باعث انٹرویوز کے دوران بات کرنے کے بجائے اپنے گریبان پھاڑنے پر مجبور ہو چکے ہیں۔
#بلوچستان#Balochistan
صحافی پورے علاقے کی آواز ہوتا ہے لیکن جب کبھی کسی طریقے سے اس کی آواز بند کرائی جاتی ہے تو اس کے حق میں آواز اٹھانے والے پرنٹ پر بھی نہیں ملتے۔ بلوچستان کی محکوم و مظلوم عوام کی آواز اٹھانے والے صحافی اور سوشل ایکٹوسٹ نیاز بلوچ گزشتہ دو روز سے مستونگ سے لاپتہ ہیں۔
@HamidMirPAK
انسداد دہشت گردی عدالت نے سڑک پر رکاوٹ ڈالنے اور پولیس اہلکاروں سے مبینہ لڑائی جھگڑے کے ��قدمے میں ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظور کر لی
#imanmazari #Pakistan
این سی سی آئی اے کا بلوچستان ایمیج نیوز کے دفتر، صحافی آغا عبید کے گھر اور دفتر سمیت ڈاکٹر ثناء اچکزئی کے گھر پر چھاپہ
اِن کارروائیوں کے پیچھے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی، عمران زرکون اور وہ لوگ ہیں جو اس وقت وزیراعلیٰ سے مفادات وصول کر رہے ہیں۔ صحافی آغا عبید
وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی درخواست پر یو ایم ٹی لاہور کا بلوچستان کے طلبہ کے لیے 10 کروڑ روپے کی اسکالرشپس کا اعلان، کوئٹہ میں اسٹڈی سینٹر اور خصوصی تربیتی مرکز بھی قائم کیا جائے گا، تاکہ بلوچستان کے نوجوانوں کو اعلیٰ تعلیم اور جدید تربیت کے مواقع اپنے صوبے میں میسر آ سکیں۔
انس��نی حقوق کی وکیل ایمان مزاری ایڈوکیٹ اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو کار سرکار میں مداخلت میں مقدمے میں 10، 10 برس کی سزا سنا دی گئی ہے، یہ مقدمہ اکتوبر 2024 میں ایک بین الاقوامی کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کے موقع پر ریاستی امور میں مداخلت کے الزامات سے متعلق ہے۔ #imanmazari
مسلم باغ، اسکول میں جھگڑے کے اگلے روز دوسرے طالب علم کے والد بابر ایمل ولد عبدالغنی نے مبینہ طور پر ابوبکر کو پکڑ کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں والدین کا اکلوتا بیٹا ابوبکر جاں بحق ہو گیا۔
#بلوچستان
تحریک انصاف کا 28ویں ترمیم کی مشروط حمایت کا فیصلہ، عمران خان کی رہائی کی صورت میں 28ویں ترمیم کیلئے ووٹ دیا جائے گا، پارلیمانی پارٹی اجلاس میں اکثریتی فیصلہ۔
#PTI
خالق آباد منگچر کا سٹی فیڈر ایک ماہ سے زائد عرصے سے بند، مگر بجلی کے بلوں کی ترسیل جاری ہے۔ شہریوں نے ڈپٹی کمشنر قلات اور متعلقہ حکام سے فوری نوٹس لے کر بجلی بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
بجلی بند، بل جاری، آخر کیوں؟
#قلات#بلوچستان#Balochistan#Kalat
کوئٹہ، محمد سدیس لانگو کے قتل کیس میں اہم احکامات، کمیشن کے جج نے انتظامیہ کو یہ حکم دیا ہے کہ محمد سدیس کی قبر کشائی کرکے ان کی میت لواحقین کے حوالے کی جائے، تاکہ اہل خانہ ان کی میت کو ادب و احترام کے ساتھ دفن کر سکیں۔
#بلوچستان#Balochistan