BalochistanTV is the Balochistan First Multi Media TV & the Largest Online Newspaper.Its the Largest Platform For New Journalist's of Blan. (CEO @Mshahdotani)
#کوئٹہ: احتجاج یا بلیک میلنگ ہمیں عوام کے حق کے تحفظ سے نہیں روک سکتی، وزیراعلیٰ
بلوچستان:ایک ہزار ارب روپے کا سالانہ بجٹ ہے، 80 فیصد نان ڈیولپمنٹ اخراجات میں خرچ ہو جاتا ہے، وزیر اعلیٰ @PakSarfrazbugti#مزید👇🏻
https://t.co/FkoinKAyXr
#کوئٹہ:منان چوک پر سرکاری ملازمین اور پولیس میں آنکھ مچولی
کوئٹہ:پولیس نے قدوس کاکڑ سمیت مظاہرین کی بڑی تعداد کو گرفتار کرلیا
کوئٹہ:منان چوک پر خواتین مظاہرین موجود
کوئٹہ:گرفتاری کیخلاف سرکاری ملازمین کی مذاحمت
#Balochistan#Quetta
#کوئٹہ: لیاقت بازار میں کاروباری پلازہ آتشزدگی سے راکھ ہوگیاہے۔
دکانداران #کراچی_گل_پلازہ متاثرین کے طرح حکومتی اعلان اور ازالے کے انتظار میں ہے۔
#Balochistan#Quetta
اس ریاست میں ایک پروفیسر کا حال ہے۔ پروفیسر قدوس کاکڑ کی گرفتاری کے موقع پر گفتگو
@PakSarfrazbugti پرامن سرکاری ملازمین کے ساتھ اسطرح کا رویہ لوگوں کے دلوں میں ریاست کیخلاف نفرتیں پیدا کرنے کی مترادف ہے۔
ملازمین پرآج دوسرا دن،ظلم و گرفتاریاں جمہوری حکومت کے منہ پر طمانچہ ہے۔
#کوئٹہ: سرکاری ملازمین اور حکومت آمنے سامنے گرینڈ آلائنس کا 20 جنوری کوئٹہ ریڈ زون میں دھرنے کا اعلان
یاد رہے کے گرینڈ آلائنس پچھلے ایک ماہ سے احتجاج پر ہیں جہاں 30 فیصد ڈی آر اے اور دیگر مطالبات حکومت کے سامنے رکھیں گئے ہیں لیکن حکومت فلحال اس حوالے سے مکمل خاموش نظر آرہی۔
#بلوچستان میں پہلی بار سرکاری نوکری آن لائن ٹیسٹ کے زریعے اُسی دن تعیناتی کے آڈرز دینا شفافیت کیجانب پہلا قدم ہے۔
@PakSarfrazbugti نے امیدواروں سے پوچھا ٹوٹ کے حوالے سے خود کالز کی کامیاب نوجوانوں کو یہ اچھا اقدام ہے۔
#بلوچستان میں آٹا غریب کے پہنچ سے دُور قیمتیں آسمان پر، 20 کلو تھیلا 2500 کا ہو گیاہے، محکمہ خوراک کی غفلت نے عوام کو فاقوں پر مجبور کر دیاہے۔ وزیراعلی @PakSarfrazbugti نوٹس لے عوام حلقوں کا مطالبہ
#Balochistan#quetta
#بلوچستان:محکمہ ایکسائز میں سرکاری نوکریاں 15 سے 20 لاکھ میں فروخت ہورہی ہے۔ رکن اسمبلی رحمت بلوچ کا بڑا انکشاف
پارلیمانی سیکرٹری کو خبر ہے۔وزیراعلی و چیف سیکرٹری نوٹس لے۔
@PakSarfrazbugti@MShahdotani
کوئٹہ: سبزل روڈ پل کے قریب فائرنگ، ایک شخص جاں بحق ایک زخمی
کوئٹہ: لاش اور زخمی کو بی ایم سی ایچ منتقل کر دیا، پولیس
کوئٹہ:جاں بحق اور زخمی ہونے والے دونوں سگے بھائی ہیں، پولیس
کوئٹہ: فائرنگ کی وجہ زمین کا تنازعہ بتایاجاتاہے، پولیس
#بلوچستان: ریلوے ٹریک کو بم سے اُڑانے کا منصوبہ ناکام
ڈیرہ مراد جمالی سیکورٹی فورسزنے تخریب کاری کا۔بڑا منصوبہ۔ناکام۔بنا کرریلوےٹریک میں نصب دھماکہ خیز موادبرآمد کرلیا بم ڈسپوزل سکواڈ نے ناکارہ بنا دیا چندمنٹ بعد مسافرٹرین گزرنے والی ۔تھی۔پولیس حکام
#Balochistan
#بلوچستان گوادر پورٹ پر قائم واٹر ڈیسالینیشن پلانٹ کو فعال کردیاگیا،
گوادر: گوادر بندرگاہ سے متصل آبادی کو پانی کی باقاعدہ فراہمی شروع
پلانٹ چینی حکومت کے تعاون سے فعال کیاگیا،ُ
چیئرمین گوادر پورٹ نور الحق بلوچ کا ایکسیئن مومن بلوچ کے ہمراہ پلانٹ و پمپنگ اسٹیشن کا دورہ
#کوئٹہ:جبل نور میں دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام پر آگئی
واضع رہے اس دھماکے میں میجر انور کاکڑ شہید ہوگئے ہیں۔
دہشتگرد حملے اب صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سٹی تک پہنچ گئے۔
#وزیراعلی@PakSarfrazbugti صاحب آپکا دور بلوچستان کیلئے انتہائی دردناک چل رہاہے #آللہ رحم کریں
#Quetta