کوئٹہ ‘ سوراب حملے میں شہیدADC ہدایت بلیدی کی نماز جنازہ آبائی علاقے بھاگ ناڑی میں ادا
شہید ہدایت اللّٰہ بلیدی کی نمازِ جنازہ انتہائی عقیدت اور احترام کے ساتھ ادا کی گئی
نصیرآباد ڈویژن کےاعلیٰ سول وعسکری حکام ایف سی کے افسران قبائلی عمائدین اورعوام کی کثیر تعداد نےشرکت کی
اپڈیٹ خضدار / خودکش دھماکہ
خضدار : اے پی ایس ،سکول کے بس پر خودکش دھماکے میں 4 بچے جاں بحق، متعدد زخمی ہوئے ہیں، ڈی سی خضدار
خضدار آرمی پبلک ا��کول کی بس ہونے والا دھماکہ خودکش تھا ڈی سی خضدار
خضدار سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیاہے،
#Balochistan #deprem #BLAST
آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص
پاکستان کا جوابی وار/ پاک افواج دشمن پر کاری ضرب لگاتےہوئے
نعرہ تکبیر، اللہ اکبر
پاک افواج جذبہ حب الوطنی اور شہادت سے لبریز
پاک فوج کے آفیسر اور جوانوں کا دشمن بھارت کو قرارا جواب
#PakistanZindabad#BunyanAlMarsous#IronWall#PakistanIndianWar
بھارت کی جانب سے نور خان ایئربیس چکلالہ کے قریب حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا، سیکیورٹی ذرائع
میزائل کو فضا میں ہی روکا گیا اور تباہ کر دیا گیا، جس کے باع�� دھماکہ ہوا، سیکیورٹی حکام
گورنر بلوچستان کا بیوٹمز یونیورسٹی کے 20 ویں کانووکیشن سے خطاب
بیوٹمز یونیورسٹی بہت قلیل مدت میں قومی سطح پر تعلیمی ترقی اور ایک جدید سوچ رکھنے والے اعلیٰ تعلیمی ادارے کے طور پر مسلسل آگے بڑھ رہی ہے. گورنر بلوچستان
#Balochistan#BUITEMS
کوئٹہ: گوادر میں ہونے والے مذاکرات کے فیصلے پر عملدرآمد کے سلسلے میں محکمہ داخلہ و قبائلی امور حکومت بلوچستان نے BYC کے احتجاج اور دھرنوں کے دوران گرفتار تمام کارکنوں کی فوری رہائی کا حکمنامہ جاری کردیا ہے۔بلوچستان ٹی وی
@MahrangBaloch_@PakSarfrazbugti@MShahdotani