کسی شخص نے اپنی پوری زندگی آزمائشوں میں گزاری ہو
اور اللہ اس پر آسانی والا وقت لے آئے
اور آپ اسکے اس آسانی والے وقت سے حسد کرنا شروع کر دیں کہ یہ سب آپکے پاس کیوں نہیں
تو
اللہ کیسے آپکی آزمائش یا مشکل مختصر کرے گا؟؟
اصل میں آزاد انسان وہ ہے جس کو کسی چیز کا انتظار نہیں.
انتظار کسی اچھے وقت کا
کسی سے بدلے کا
بیماری سے صحت کا
تنگی سے کشادگی کا
کہیں سے ہجرت کا
وطن واپسی کا
وطن چھوڑنے کا
اور
کسی انسان کا۔