میرا بھائی سیف اللہ بلوچ کو سی ٹی ڈی کے غیر قانونی حراست سے رہا کیا جائے۔
سیف اللہ کو 12 مارچ کی رات کہ دوستوں کے سامنے ہی سی ٹی ڈی اہلکار اسے اٹھا کر لے گئے۔ہماری ایف آئی آر بھی در نہیں کی گئی ۔ ہم نے اپنے بھائی کو ان اندھیروں سے نکالنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی، لیکن 31 مارچ کو اسے ہدہ جیل کی ڈیٹینشن میں شفٹ کیا گیا اور ہمیں بروز جمعہ 3 اپریل کو اطلاع دی گئی کہ Detention cell میں ہے، جو بلوچستان پریوینشن آف ڈیٹینشن اینڈ ریڈیکلائزیشن ایکٹ کے تحت قائم کیا گیا ہے۔ درحقیقت یہ جبری گمشدگی کو ایک قانونی شکل دینے کی کوشش ہے، جہاں بغیر کسی ایف آئی آر یا مقدمے کے کسی شخص کو کم از کم تین ماہ تک قید رکھا جا سکتا ہے،نہ وہ مکمل طور پر لاپتہ شمار ہوتا ہے اور نہ ہی واقعی آزاد ہوتا ہے۔
ہمیں بتایا گیا جون میں بتایا جائے گا کہ اس پر کون سا کیس لگایا جائے گا۔ یہ کیسا انصاف ہے کہ پہلے کسی کو اٹھایا جائے اور مہینوں بعد یہ طے کیا جائے کہ اس پر کیا الزام لگانا ہے؟ اگر کوئی جرم ہے تو فوراً عدالت میں پیش کیا جائے۔ اس دوران میرے بھائی کو جسمانی، ذہنی اور جذباتی اذیت دی گئی، حتیٰ کہ اسے یہ بھی کہا گیا کہ اس کے خاندان نے اس سے لاتعلقی اختیار کر لی ہے، جو ایک شدید ذہنی تشدد ہے۔ وہ بے گناہ ہے، پھر بھی سلاخوں کے پیچھے ہے، اور ہم آج بھی اتنے ہی پریشان ہیں جتنے اس دن تھے جب وہ ہم سے چھینا گیا تھا۔ یہ ڈیٹینشن سیل اور اس کا استعمال اس حقیقت کو واضح کرتا ہے کہ جبری گمشدگی ایک غیر آئینی عمل ہے، اور اسے قانون کا لبادہ پہنا دینا انصاف نہیں بلکہ ظلم کو دوام دینا ہے۔
ہم اپنے بھائی کے رہائی تک اس جدوجہد جاری رکھیں گے ۔
#ReleaseSaifullahBaloch
Killing 22 unarmed civilians from Punjab is an act of terrorism. The Baloch separatist groups in the past have been involved in killing Punjabis, and it should be condemned by Baloch activists and politicians.
https://t.co/g3QEScHDGy
محنت مزدوری کرنے والوں کو رات کے اندھیرے میں قتل کرنا یقیناً دل دہلانے والا سانحہ ہے۔
بلوچستان سب تھک چکا ہے لاشوں کو اٹھانے اور کندھا دینے میں۔
پلیز اس قتل عام کو بند کیا جائے۔۔
On this significant day of Balochistan Martyrs day,I pay homage to the brave brother who made the ultimate sacrifice in defending and serving our homeland.. #martyarAmeerHamzalangau . #13NvBalochmartyarsDay
1 year, 12 months, 365 days, 8760 hours ,525600 minutes ,3153600 second every day every night every time i always miss you Hamza Jaan.... #_MartyredAmeerHamza Langau
#_17JulyMartyredday.
#_BlackDay.
1 year, 12 months, 365 days, 8760 hours ,525600 minutes ,3153600 second every day every night every time i always miss you Hamza Jaan.... #_MartyredAmeerHamza Langau
#_17JulyMartyredday.
#_BlackDay.
13 سالوں سے یہ تصویریں بلوچستان میں ریاست کے جبر و استبداد کو ایکسپوز کرتی آرہی ہیں،
ان تصویروں میں صرف ڈاکٹر دین محمد بلوچ کے نہیں بلکہ پوری بلوچ قوم کے بے شمار دلخراش تجربے دیکھنے اور سمجھنے کو ملتے ہیں،
#SaveDrDeenMohdBaloch
انقلابی جدوجہد اتار چڑھاؤ، پیش قدمی اور پسپائی، حملے اور پسپا ہونے کا ایک تسلسل ہے۔ انقلابی اسی وقت ناکام ہوتا ہے جب وہ ہتھیار ڈال دیتا ہے۔ جب تک وہ جدوجہد جاری رکھے گا… وہ اپنے آپ کو فتح کے حتمی مقصد کی طرف بڑھاتا رہے گا۔