Sammi Deen Baloch, Daughter of Missing Dr. Deen Muhammad Baloch addressing from the National Gathering in Shahwani Stadium, Quetta Balochistan.
Help us to end Baloch Genocide by signing this Petition:
🔗 Link:
https://t.co/EWuAznw52D
#MarchAgainstBalochGenocide
کسی بھی جدوجہد کو کامیاب کرنے کے لیے شعور، حوصلہ اور مستقل مزاجی بنیادی شرط ہیں۔ ہم اپنے جدوجہد میں آٹھ سال کے معصوم بچوں سے لیکر 85 سال کے بزرگوں میں شعور، حوصلہ اور مستقل مزاجی کے وہ معیار دیکھ رہے ہیں جو اس ریاست کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہونگے۔
اس ریاست نے بلوچوں پر طاقت کا بےتحاشہ استعمال کیا، اربوں، کھربوں روپے بلوچوں کے قتل عام میں خرچ کیے لیکن وہ اس بنیادی نقطے سے بیگانہ رہا کہ”شعور کو قتل نہیں کیا جاسکتا ہے”۔
آج وہ شعور بلوچوں کی تیسری نسل کو منتقل ہوچکا ہے اور آپ نے اپنے ہاتھوں سے شکست کو اپنے مقدر میں لکھا ہے، اب جیت ہماری ہوگی، جیت شعور کی ہوگی، جیت اس جدوجہد کی ہوگی۔
#StopBalochGenocide
#MarchAgainstBalochGenocide
A brother, despite his physical disability, has traveled hundreds of miles from Balochistan to Islamabad in search of his enforcedly disappeared brother. His brother has enforcedly disappeared for over 13 years.
Enforced disappearances plague every home in Balochistan, and hundreds of families are intimidated not to speak for their loved ones.
The international community should be concerned about enforced disappearances in Balochistan.
#MarchAgainstBalochGenocide
#StopBalochGenocide
This mother is 85 years old, she is heart patient,At this age and in this extremely cold weather, she is present in the Islamabad sit-in to fight the case of her son , who is a victim of enforced disappearance. Her condition is getting worse day by day, but the state is insensible and not ready to end its oppression and brutality.
#MarchAgainstBalochGenoscide
#StopBalochGenocide
خضدار سے اسلام آ��اد میں بلوچ ماؤں اور بہنوں کے خلاف ہونے والی دہشتگردی کے خلاف خضدار بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے۔ اس وقت پورا بلوچستان اپنے گھروں سے نکل چکا ہے اور اسلام آباد کی دہشتگردی کے خلاف آواز بلند کر رہی ہے۔
ریاست کو سمجھ لینا چاہیے کہ بلوچ ایک زندہ قوم ہے اور ایک زندہ قوم کو ریاست طاقت، تشدد اور بربریت سے خاموش نہیں کرا سکتی۔ بلوچ ماؤں اور بہنوں کے ساتھ کل رات ریاست نے جو دہشتگردی دیکھائی ہے بلوچ قوم اس کو کبھی بھی نہیں بھولے گی۔ ریاستی دہشتگردی کے خلاف اس وقت تمام بلوچستان میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے۔
#MarchAgainstBalochGenocide
بلوچ نسل کشی کے خلاف جاری بلوچ یکجہتی کمیٹی کی تحریک کل بروزِ جمعہ صبح 10 بجے سریاب مل، دھرنے کے مقام سے احتجاجی ریلی کے بعد روانہ ہوگی۔ کوئٹہ و خاص کر سریاب کی عوام سے ��زارش ہے کہ وہ آئیں اور اس تحریک کا حصہ بن کر بلوچ نسل کشی کے خلاف ریاست کو واضح پیغام دیں کہ اب بلوچ ظلم کے سامنے مزید خاموش نہیں رہیں گے!
#MarchAgainstBalochGenocide