جےیوآئی پنجاب کی صوبائی جنرل کونسل کے دو روزہ دستوری اجلاس کا اختتامی سیشن اس وقت مری میں جاری ہے۔
سیشن میں صوبے بھر سے آئے اضلاع و شعبہ جات کے ذمہ داران اپنی کارکردگی رپورٹس پیش کر رہے ہیں اور آئندہ کے لائحہ عمل کے لیے مفید تجاویز بھی دے رہے ہیں
#JUIDigitalMediaCellPunjab
#JuiMillionMarch4Gaza
چھوٹی سی غزہ پٹی نے یورپ کا امن، درباری مولوی کا ایمان، لبرل وملحد کی انسانیت
اور اسلامی افواج کی بہادری کو
ننگا کر رکھ دیا۔
جےیوآئی کا کراچی پاور شو
کراچی ملین مارچ کے ابتدائی فضائی مناظر
تاحد نظر بیلوں کا راج ، ابھی تو قافلوں کی آمد جاری ہے ابھی پروگرام شروع ہوا ہے ۔
آج کا ہیش ٹیگ
ٹوئٹر پر تشریف لائیں
#JuiMillionMarch4Gaza
جس کا تعلق عقیدہ ختم نبوت سے نہیں ہے اس کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
دنیا کی تمام استعماری طاقتیں عقیدہ ختم نبوت سے ہمارا رشتہ توڑنا چاہتی ہیں ؛
اللہ تعالیٰ نے ہمیں اسلام اور ختم نبوت کا چوکیدار بنایا ہے۔
مستقبل تو اسلام ؛ مسلمان اور مجاہدین ختم نبوت کا ہے۔
اس مولوی کے مکے نے جنرل باجوہ ، جنرل فیض ، ثاقب نثار، عمران خان اور بہت ساروں کو ڈھیر کیاتھا حافظ صاحب اس سے پنگا نہیں ورنہ گلے پڑجائیگا ۔#عوامی_اسمبلی_پشین
مسلم لیگ ن کے ملک احمدخان اور پی پی پی کے فیصل کریم کنڈی کےبیان پر جے یو آئی کے رہنما حافظ حمداللہ کا ردعمل
پی ٹی آئی کی وفد کا مولانا فضل الرحمن سے ملاقات پر پی ایم ایل این اور پی پی پی کو تکلیف کیوں ہورہی ہے ؟ حافظ حمداللہ
خود پی پی پی کی قیادت پی ایم ایل این کے خلاف رات کی تاریکی میں بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کے لئے منتیں کرتی رہی حافظ حمداللہ
کچھ لوگوں نے صبح کا آغاز بسم اللہ اور نماز جمعہ تیاری کی بجائے مولانا فضل الرحمن پر تنقید سے دن کا آغاز کیا حافظ حمداللہ
اتنی جلدی کیا تھی کچھ صبر سے کام لیتے ابھی تو کھیل شروع ہی نہیں ہوا حافظ حمداللہ
اور دونوں پارٹیوں نے کھیل شروع ہونے سے پہلے باولنگ شروع کیں حافظ حمداللہ
مولانا فضل الرحمن نے 2018 کے الیکشن کی طرح 8 فروری کے الیکشن کو بھی دھاندلی زدہ قرار دے کر مسترد کیا حافظ حمداللہ
مولانا کل کی طرح آج بھی اپنی اصولی موقف پر قائم ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سیاست میں مداخلت نہ کرے حافظ حمداللہ
دونوں پارٹیوں کے صفوں میں شامل کنڈیڈیٹس کامیاب ہوئے ہو یا نا کام موجودہ الیکشن کو جھرلو الیکشن قرار دے رہے ہیں
@iHafizHamdullah
#FazalurRehman
#ایوان_نہیں_میدان
نون لیگ والے وہ لوگ زیادہ بکواس نا کریں جو مولانا صاحب کے خلاف ٹرینڈ چلا رہے ہیں ،
ایک بات یاد رکھیں کہ پی ٹی آئی نے مولانا صاحب کی ساتھ گرل فرینڈ بننا قبول کیا ہے ، حجاب و قبول نہیں کیا بلکل اسی طرح جس طرح ن لیگ ساڑھے تین مولانا صاحب کی گرل فرینڈ تھی
اعلان ختم
#ایوان_نہیں_میدان
مولانا کو ڈیزل کہا گیا، جلسوں میں مزاق بنا کر اپنے کارکنوں کیلیے منورنجن کا سامان کیا گیا، لطیفے کہہ کر ٹھٹھہ اڑایا گیا، عمران خان کی کونسی تقریر تھی جس میں مولانا کے خلاف ہذیان نہ بکا گیا ہو لیکن آج جب 8 فروری الیکشن نتائج کے حوالے سے ضروری پڑی تو اسی PTI کا وفد اسد قیصر کی سربراہی میں مولانا کی خدمت میں حاضر ہوتا ہے اور مولانا کا جگر، کلیجہ دیکھیے کہ ڈیزل ڈیزل کی پکار پہ منہ پھاڑ کے ہنسنے والوں کو بانہیں کھول کر ویلکم کیا جاتا ہے۔ مولانا آپ کی وسعت ظرفی نے تمام علماء کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ عمار خان یاسر
🌹 *دو پسندیدہ خوبیاں !*
🔹 *نبی ﷺ نے حضرت اشج عصری رضی اللہ عنہ سے فرمایا :’’ تمہارے اندر دو خوبیاں ہیں جو اللہ کو پسند ہیں ۔ حلم (بردباری) اور حیاء ۔‘‘*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ-4188»