14 Years Old Shareef Ullah S/o Tauhos Khan Mengal Was Forcefully Abducted by Pakistani Forces From Nushki Qadir Abad on 18 April 2025 And Still he is missing.
#EndEnforcedDisappearances#StopBalochGenocide
بلوچ قوم سے اپیل ہے کہ کل 7 مئی کو بلوچ وائس فار جسٹس کی جانب سے ایکس پر چلائی جانے والی ان لائن احتجاج میں بھرپور شرکت کر کے اپنے قومی رہنماؤں کی رہائی اور بلوچ نسل کشی کے خلاف اواز بلند کریں مہم شام 6 بجے سے رات 12 بجے تک چلائی جائے گی۔
#ReleaseBYCLeaders#StopBalochGenocide
ایک بلوچ ماں جو بارہ سال سے اپنے بیٹے کی جدائی ءَ درد اور ازیت میں ہر دن انتظار کی کرب سے گزر رہی ہے۔
ایک بلوچ ماں جو بارہ سال سے اپنے لخت جگر کی ایک دیدار کے لئے ترس رہی ہے۔
ایک بلوچ ماں جو ایک ریاست کی ظالمیت کا سامنا گزشتہ بارہ سال سے کررہی ہے
#ReleaseSameerBaloch
ہمیں ریاست کے دیے گئے ڈر اور خوف کو قبول نہیں کرنا ہے مزاحمت زندگی ہے ہمیں بلوچ نسل کشی اور اپنے قومی لیڈروں کی رہائی کے لیے یکجہتی کے ساتھ جدوجہد کرنی ہے۔
ڈاکٹر صبیحہ بلوچ
#ReleaseBYCLeaders#StopBalochGenocide@SabihaBaloch_

بلوچ وائس فار جسٹس کی جانب سے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت BYC کی رہنماؤں کی گرفتاری ان پر تشدد اور لاپتہ افراد کو جعلی مقابلوں میں قتل کرنے کے خلاف 7 مئی کو X پر ایک مہم چلائی جائے گی ہم ہر درد دل رکھنے والے افراد سے شرکت کی اپیل کرتے ہیں۔
#ReleaseBYCLeaders#StopBalochGenocide
بلوچ وائس فار جسٹس کی جانب سے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت BYC کی رہنماؤں کی گرفتاری ان پر تشدد اور لاپتہ افراد کو جعلی مقابلوں میں قتل کرنے کے خلاف 7 مئی کو X پر ایک مہم چلائی جائے گی ہم ہر درد دل رکھنے والے افراد سے شرکت کی اپیل کرتے ہیں۔
#ReleaseBYCLeaders#StopBalochGenocide
ضلع خضدار کے علاقے فیروز آباد سے ملنے والے لاش کی چار دن بعد محمد رمضان ولد حاجی احمد دوستینزئی کے نام سے شناخت ہوگئی ہے۔
بتایا جارہا کہ مذکورہ شخص 14اگست 2014 کو پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہوا تھا اور طویل گمشدگی کے بعد انکی مسخ شدہ لاش برآمد ہوئی ۔
"گوربام نیوز"
تیراہ سال دو مہینے تیئس دن ہوگئے ہین دوست محمد کو لاپتہ ہوئے۔
12/2/2012 دوست محمد کو کراچی ائیرپورٹ سے باہر نکلتے وقت جبرن اغواہ کرکے لاپتہ کردیاگیا جس کا ابھی تک کچھ پتہ نہ چل سکا کہ وہ کس حال میں ہے یہ ظلم نہیں ہے تو کیا ہے؟
#releaseDostMuhammadBaloch
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی ہمشیرہ نے کہا ہے کہ 5 مارچ کی صبح 5 بجے، ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ بیبو بلوچ کو ایک پُرامن احتجاجی دھرنے سے غیر قانونی طور پر گرفتار کیا انہیں نوآبادیاتی کالے قانون “3 ایم پی او” کے تحت دیگر ساتھیوں سمیت ہدہ جیل میں قید رکھا گیا
بلوچ وائس فار جسٹس 7 مئی کو شام 6 بجے سے رات 12 بجے تک ایکس پر ڈاکٹر ماہ رنگ، بی وائی سی رہنماؤں کی رہائی، بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور لاپتہ افراد کے ماورائے قانون قتل کے خلاف مہم چلائے گی۔
#ReleaseBYCLeaders#StopBalochGenocide