Met with PPP MNA Pir Syed Fazal Ali Shah Jillani and Special Assistant to the Chief Minister Sindh, Pir Syed Afzal Ali Shah Jillani, and conveyed my heartfelt congratulations on their blessed Umrah. May Allah accept their worship and bless them with peace, health and prosperity. Aameen.
سندھ نہیں بٹے گا، ہم سندھ کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے، جیسا سعید غنی نے کہا کہ چاہیے اگر ہمیں استعفے دینے پڑیں، ممبر شپ دینی پڑے، جانیں دینی پڑیں، اس میں کوئی بھی Compromise نہیں ہے، فریال تالپور کا واضح پیغام
@FaryalTalpurPk
یہ تھی حافظ نعیم الرحمان کی منافقت بھری امن پسندی۔
ایک ویڈیو میں فائرنگ کرکے زبردستی دکان بند کروانے پہنچے تھے جماعتی۔
دوسری ویڈیو میں جماعتی ڈنڈے لے کر پمپ بند کروا رہے ہیں۔
جب عوام نے مسترد کیا تو جماعتی اپنی روایتی گنڈہ گردی کرنے پہنچے تھے۔👇
مشرف دور والا بلدیاتی نظام بنا کر ان کو پھر سے مسلط کیا جائے جن کو عوام مسترد کرکے امن سکون اور چین کی زندگی گذار رہے ہیں اب کوئی ہڑتال نہیں کوئی قتل گیری نہیں کوئی ڈر و خوف کا ماحول نہیں چاھتے لوگ۔
پیٹرول کی قیمتوں کے خلاف اسلام آباد جانے کی ہمت نہیں، اس لیے جماعتِ اسلامی اپنے ہی شہر میں فساد کا ڈرامہ رچا رہی ہے, یہ احتجاج نہیں، منافقت اور انتشار کی سیاست ہے۔
سینیٹر ندیم احمد بھٹو اور ضلع غربی کے سینئر نائب صدر صدیق اکبر کی کمشنر کراچی سید حسن نقوی سے اہم ملاقات۔ ملاقات میں ضلع غربی سمیت کراچی کے عوامی مسائل، ترقیاتی کاموں اور شہری سہولیات کی بہتری پر گفتگو کی گئی۔
@Bhuttoiest#HeadPPPDigitalSindh#Incharge_RCC_Bilawal_House_Karachi
Pakistan Peoples Party Chairman Bilawal Bhutto Zardari and Bibi Bakhtawar Bhutto Zardari have arrived in London to join their father, President @AAliZardari. @BBhuttoZardari@BakhtawarBZ
ممبران اسمبلی بینظیر بھٹو کو کیا جواب دو گے
میں نے اور میرے والد نے تو اپنی زندگی دے دی تم نے کیا کیا؟
سندھ دھرتی ہماری ماں ہے اس کا بٹوارہ نہیں ہونے دیں گے
مرکزی صدر پی پی پی خواتین ونگ و ممبر صوبائی اسمبلی
فریال تالپور صاحبہ
@FaryalTalpurPk
👇
ہم نے کھڑے ہو کر کہا ہے،
آج بھی کہیں گے،
کل بھی کہیں گے:
یہ قرارداد منظور ہوگی۔
سندھ نہیں بٹے گا۔
ہم سندھ کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔
محترمہ فریال تالپور
❤️🖤💚
@FaryalTalpurPk@AseefaBZ
روزِ محشر شہید رانی کو کیا منہ دیکھاؤ گے کہ ہم نے سندھ بیچ دیا؟
سندھ ہماری ماں ہے
اس کی تقسیم نہ ممکن ہے اس کے لیے پھر چاہ ہمیں اپنی اسمبلی کی سیٹیں دینی پڑیں یا جانیں دینی پڑیں