بھٹو خاندان کے عوامی استقبال کو مریم نواز کی نقل کہنا تاریخ سے ناواقفیت ہے، جب شریف خاندان کا نام و نشان نہیں تھا تب بھی بھٹو عوام کے دلوں میں بستا تھا، یہ استقبال ورثہ ہے، سرکاری پروٹوکول نہیں۔
یہ راجن پور ماڑی کی ویڈیو ہے جہاں انسان اور جانور ایک ہی تالاب سے پانی پینے پر مجبور ہیں، یہ تخت لاہور کی دہائیوں کی حکمرانی کا اصل چہرہ ہے، اگر یہ سندھ ہوتا تو میڈیا پر طوفان آ جاتا، سوال یہ ہے کہ پنجاب کی محرومی پر خاموشی اور سندھ پر شور کیوں؟
وجیہ کراچی کی ہر منفی خبر پر سب سے آگے ہوتا ہے مگر کراچی کی مثبت پیش رفت پر خاموش ہو جاتا ہے، اس کی پوری پروفائل کراچی مخالفت سے بھری ہے، آج کا کراچی بوری بند لاشوں، ہڑتالوں اور خوف کی سیاست سے بہت آگے نکل چکا ہے، نہ ٹارگٹ کلنگ ہے نہ ہڑتالیں.
کوئی یہ بھی پوچھے کہ اس استقبال پر سرکاری خزانے سے کتنا خرچ ہوا؟ سرکاری پروٹوکول اور پھولوں کی بارش کو عوامی مقبولیت کہنا شعور کی توہین ہے، مقبولیت کا معیار سرکاری شان نہیں، رضاکارانہ عوامی شرکت ہوتی ہے۔
مریم صاحبہ کے استقبال میں جو کارکن دن رات بینر لگاتے رہے، انہی کو پولیس نے دھکے دے کر سائیڈ پر کر دیا، لگتا ہے محبت صرف سوشل میڈیا تک ہے، گراؤنڈ پر تو کارکن صرف رش بڑھانے کے لیے ہے۔
@MaryamNSharif@AzmaBokhariPMLN@pmln_org
مظفرگڑھ میں مراد آباد اور قریشی چوک پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شاندار استقبال، عوامی محبت کے جواب میں چیئرمین نے مراد آباد میں مختصر خطاب بھی کیا۔
@BBhuttoZardari#BBZInWaseeb
15 سالہ محرومیوں کا خاتمہ، عمر کالونی میں ترقیاتی کاموں سے تبدیلی نمایاں!
یہی ہے خدمت کی سیاست,
شکریہ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب، شکریہ پاکستان پیپلز پارٹی۔
Heartiest congratulations to the first Pakistani astronaut #MohammadZeeshanAli who has embarked on a science mission to China’s space station. The enduring partnership between #Pakistan and #China continues to open new horizons in science, technology, and mutual progress.
May this mission be a great success and yet another symbol of our friendship and collaboration.
#PakistanChinaFriendship #Zindabad! 🇵🇰🇨🇳🚀
Senior PPP leader and former Chief Minister of Sindh, Syed Qaim Ali Shah Jillani, met with Taluka President Haji Suleman Kathor, General Secretary Atique Rehman Phulpoto, City President Munir Hussain Mangi, and other respected members at Jillani House Khairpur.
@ShahNafisa
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا دوٹوک مؤقف: سندھ کی تقسیم کو سندھ اسمبلی اور عوامی نمائندے مسترد کر چکے ہیں۔ پاکستان کو ری سیٹ کرنے کا واحد راستہ 1973 کا آئین ہے۔
نئے صوبوں کا قیام اور آئینی ترامیم صرف آئینی و پارلیمانی طریقۂ کار کے تحت ہی ممکن ہیں۔
سندھ کی تقسیم نامنظو
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا دوٹوک مؤقف۔
سندھ کی تقسیم کو سندھ اسمبلی اور عوامی نمائندے مسترد کر چکے ہیں۔ پاکستان کو ری سیٹ کرنے کا واحد راستہ 1973 کا آئین ہے۔
نئے صوبے یا آئینی ترامیم آرڈرز اور ریفرنڈم سے نہیں بلکہ آئینی و پارلیمانی عمل سے ہی ممکن ہیں۔
##Chairman PPP @BBhuttoZardari announced that the Sindh Youth Card will initially register 100,000 young people, offering international Visa transactions, travel subsidies and access to future facilities. A major step towardsyouth
#SindhYouthCard#BilawalBhuttoZardari