اس لیے بھی تو شہادت میں مزہ رکھا ہے
دل میں محفوظ جو قاسم کا کہا رکھا ہے
مطمئن لوگ ہیں ہم موت سے ڈرنا کیسا
ذائقہ پہلے ہی قاسم ص نے بتا رکھا ہے
🙏♥️
رجل کاظمی✍️
خون کے رشتوں سے یہ رشتہ کوئی کم بھی نہیں
دوست اچھے ہو تو دنیا کا کوئی غم بھی نہیں
دوستوں کے بنِا رنگین کوئی موسم بھی نہیں
دوستی جیسا کوئی دوسرا مرہم بھی نہیں
فتوے مفتی کے بھی قدموں میں پڑے ہوتے ہیں
دوست جب ماتمی ہلکوں میں کھڑے ہوتے ہیں🙌♥️