یہ رہا ایمرجنسی کا ڈرٹی گیم
ایمرجنسی کے 12 گھنٹے بھی مکمل نہیں ہوئے کہ سیکٹر کمانڈر عمر شریف نے اپنے قریبی دوست عمر سرفراز علی شاہ کو منرل اینڈ مائنز کا ایڈوائزر بنا کر گورنر کے پینل میں ایڈجسٹ کر دیا۔ دہشت گردی کے خلاف ایمرجنسی لگائی، لیکن پہلے منرلز اینڈ مائنز کا ایڈوائزر مقرر کرنا ضروری سمجھا۔ سوال یہ ہے کہ مقصد دہشت گردی ختم کرنا ہے یا پختونخوا کے معدنی وسائل پر قبضہ کرنا؟
بیشرم آئی جی خیبر پختونخوا جواب دے تُو کیوں ISI کے سیکٹر کمانڈر سے آرڈر لے رہا ہے؟
کیوں غیر آئینی غیر قانونی کام کررہی ہے پولیس اور ڈپٹی کمشنرز؟
پشتون روایات اور غیرت کا ہی خیال کرلیتے!
@MoeedNj#اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
یہ سی سی پی او پشاور میاں سعید کی آج کی تصویر ہے جو غیر قانونی طور پر قابض ہوئے گورنر کو سیلوٹ کر رہا ہے۔ اس شخص کو پختونخوا کی عوام نے بہت عزت دی لیکن آج پشاور میں ایمرجنسی کے نفاذ سے پہلے ہی پشاور کے کئی علاقوں بشمول وزیراعلیٰ ہاؤس کو سیل کر کے پہلے ہی پختونخوا میں بغاوت کر دی گئی تھی۔ میاں سعید سمیت پختونخوا کے تمام پولیس افسران کو معلوم ہے کہ پختونخوا کی عوام نے بغیر انتخابی نشان کے تحریک انصاف کو ووٹ دیا اور وہاں اِن کی حکومت ہے پھر بھی ان جیسے افسران کا فارم 47 والوں کے ہاتھوں کھیلنا افسوسناک ہے۔ پختونخوا کے پولیس افسران کو چائیے کہ وہ ایک تنخواہ کے لیے اپنا ضمیر نا بیچے اور پختونخواہ کی عوام کے خلاف نا کھڑے ہو۔
Across Khyber Pakhtunkhwa, police are raiding the homes of PTI members in the early hours of the morning. The imposition of the #AsimLaw emergency in Khyber Pakhtunkhwa by removing the democratically elected government was never about combating terrorism. It was about raining down terror on Imran Khan’s PTI.
#PakistanUnderFascism
Now Patwaris and Peoplothias should get ready for criticism. If you’ve had enough mithai and dancing, it’s time to deliver. The people of Pakhtunkhwa will now see what real improvement you can bring to their lives.
@MoeedNj A puppet of the military will always be a puppet no matter how educated. Just like a general/colonel/major will be just that even if he does PhD. Getting a degree and getting knowledge are 2 different things.
You are such a shameless person - All your degrees are useless! Because you never had a conscience! You are only justifying a “Crime Against People of KP”
@Ahmad_Noorani Noorani sb theres no reason to discuss what went wrong. Pakistan Army never had any intention of eradicating terrorism, the operations were just eyewash. ISI continues to support terrorist. Until last week KP Police in Bannu and Lakki were protesting against ISI helping TTP.
ضروری اعلان!
کل پیر کے دن تمام صوبے کی تنظیموں سے گزارش ہے کہ وہ ہر ڈسٹرکٹ میں پرامن احتجاج ریکارڈ کرے اور اگلے ھدایات کا انتظار کریں۔ شکریہ۔
ایم این اے اقبال آفریدی
دو تہائی اکثریت سے منتخب پی ٹی آئی کی خیبر پختونخوا حکومت کو ہٹا کر گورنر راج نافذ کر دیا گیا اور اقتدار ایسے شخص کے حوالے کر دیا گیا جس نے اپنے سیاسی کیریئر میں 9 انتخابات لڑے اور صرف ایک میں کامیابی حاصل کی!
مگر اصل خوف عمران خان اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عوامی مقبولیت کا ہے! اسی خوف کی عکاسی ان کی گرفتاری سے ہوتی ہے۔ جب عوام کی حمایت کسی کے ساتھ ہو تو اسے پابندِ سلاسل کرنا بھی اس کی آواز کو خاموش نہیں کر سکتا۔
عوامی مینڈیٹ پر شب خون مار کر اقتدار تو چھینا جا سکتا ہے، عوام کا اعتماد نہیں!
@BarkatKhattak1 لائق نہیں، حق نہیں رکھتے۔ انکو آپکی لائقی نہ لائقی سے بھی غرض نہیں۔ غلامی کی دور میں کوئی کسی کو فرق نہیں پڑتا تھا کہ غلام کتنا لائق ہے۔
@Ahmad_Noorani@PPP_Org@MediaCellPPP Many independent journalists always supported PPP for its democratic values, while the public clearly saw thru real draconian nature of PPP. Strange how such know-all journalists couldn’t see it. Or maybe they just didn’t want to admit it.