شہباز شریف کی حکومت کی وجہ سے نواز شریف کی سیاست چل رہی ہے، مگر حقیقت میں وہ ایک لاش کی طرح پھر رہا ہے۔ ڈیل نے اس کی سیاست کو دفنا کر برباد کر دیا! حفیظ اللہ نیازی
#pakistan@hafeezullah_k
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
پنجاب اسمبلی میں شیر کی دھاڑ!
ہمارے اپنے، ضلع اٹک کی شان، سردار محمد علی خان نے پنجاب اسمبلی میں وہ جاندار اور دلیرانہ تقریر کی ہے کہ دل خوش ہو گیا۔
سچی بات ہے، ان کی کڑک دار آواز اور بے باک انداز دیکھ کر یوں لگا جیسے "بلا" پورے جلال کے ساتھ اسمبلی میں واپس لوٹ آیا ہے!
ہماری برداشت کی حد اور صبر ختم ہو رہا ہے،
ہمیں بار بار کہا جاتا ہے پاکستان کا سوچو،
پاکستان کا ٹھیکا میں نے اور تحریک انصاف نے لے رکھا ہے؟
تم ہمارا مینڈیٹ نہیں مانتے، ہم پر پرچے کرواتے ہو،
میرا لیڈر اور اس کی بیوی جیل میں ہے ایسے میں ہم پر ظلم کر کے ہمیں کہتے ہو پاکستان کا سوچو، علی امین گنڈا پور
"مایوسی کفر ہے؛ یقین اور ایمان رکھیں کہ فتح عمران خان کی ہی ہوگی! مجھے صرف یہ معلوم ہے کہ عمران خان ہر محاذ کا فاتح ہے اور یہ جنگ بھی عمران خان ہی جیتے گا۔ مثبت رہ کر اپنے اپنے محاذ پر ڈٹے رہیں، لیڈر کی اسٹریٹجی پر یقین رکھیں اور مایوسی پھیلانے والوں سے دور رہیں۔"احمد حسن بوبک
@ahmad__bobak
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
"1998ء میں خان صاحب سوات آئے تھے۔ میں نے عمران خان کو لابی میں صبح کی نماز پڑھتے دیکھا تو کہا کہ ماشاءاللہ! آپ فجر کی نماز پڑھ رہے تھے۔ عمران خان نے مجھے کہا، 'میری ماں نے مجھے کسی چیز پہ نہیں مارا کیونکہ میں اکلوتا تھا، لیکن فجر کی نماز کے لیے وہ مجھے اٹھاتی تھیں؛ چاہے اس کے لیے ان کو ڈنڈا اٹھانا پڑے یا تھپڑ مارنا پڑے۔'" ڈاکٹر امجد علی
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
جیسے مرنے والے کو خبر نہیں ہوتی کہ اس کی مال و دولت کون لے گیا، ویسے ہی مردہ قوموں کو بھی احساس نہیں ہوتا کہ ان کے وسائل اور سرمایہ کون لوٹ رہا ہے۔ مظہر برلاس
#pakistan@mazhar_barlas
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں