Shocked and deeply disturbed to see this video.
Hyderabad’s Thandi Sarak is not merely a road; it is a historic landmark, defined by its decades-old trees and natural character. Have all these mature trees really been cut down?
Why was this allowed to happen? How old is this footage, and which authority or contractor is responsible?
Such environmental destruction must be explained publicly.
سخی حسن قبرستان کے سامنے رہاشی کا کہنا ہے جب میں نے ناقص مٹیریل اور بغیر سریے کے اسٹکچر کے نالے کی تعمیر دیکھی تو ٹھکیے دار کو کہا جس طرح کی دیوار تم بنا رہے تو وہ تو پانی کے بھاؤسے بہے جائے گی مگر ٹھیکے دار نے ایک نا سنی اور کام جاری رکھا ہوا ہے
بھائی جان، کل اچانک بجٹ پر رضامندی کے بعد سب کو یہ نظر آ گیا کہ گلگت نے آپ کو چنا ہے یا گلگت والوں کے لیے آپ کو چُنا گیا ہے۔ لیکن کتنے افسوس کی بات ہے کہ بقول آپ کے، جو شہر پورے پاکستان کو پالتا ہے، PPP نے گزشتہ 18 سالوں میں اسی کی کمائی اسی پر لگا کر اسے ترقی دینے کے بجائے ابتر حال کر دیا۔ اب شہر کی زبوں حالی پر اٹھنے والے سوالات سے بھی آپ کو مسئلہ ہے؟
میں کراچی کا شہری کبھی نہیں چاہتا کہ مریم نواز یہاں آکر کام کرے • کراچی والوں کو بس کام کرنے دیں کراچی میں مریم نواز سے بہتر کام کرنے والے موجود ہیں •
بس کسی کا ابا کرپٹ سیاستدان نہیں ہے•
ڈسٹرکٹ سینٹرل سخی حسن قبرستان کے قریب نالے اور سڑک کی ازسرنو تعمیر میں سنگین بے قاعدگیاں سامنے آئی گئی نالے کے پرانے اور خستہ حال اسٹرکچر کو مسمار کیے بغیر اسی پرانی دیوار کے اوپر ہی بغیر سریے کے نئی تعمیر کھڑی کی جا رہی ہے جو کہ پہلی ہی برسات میں بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے