So Bankers we need to take some more measures for the betterment of our community.
Please share your views/ problems/suggestions
Please RT for Max Reach
حکومت کا غلط فیصلہ :
ھفتے میں چھ دن کام برقرار۔ کام کے گھنٹے کم کر دئے۔۔
بالکل اچھا فیصلہ نہیں پانچ دن کام کو بحال کرنا چاہیے۔
چھٹے دن لوگوں کو خوامخواہ زحمت ٹرانسپورٹ کا خرچ، ماحول پر اثر وغیرہ ۔۔ اگر گھنٹے کم کرنے ہیں تو دن کیوں بڑھا رہے ہیں؟؟
@sherryrehman Mam
A working day means more burning of fossil fuels, more carbon emissions, more pollution and that is an extra burden on pockets of Bankers who are already underpaid & work 10-12 hrs/day. Your input & support is required.
#ہفتےکی_چھٹی_بحال_کرو#NoWorkOnSaturday
@StateBank_Pak بینکرز سے گزارش ہے آپ بھی اپنے حق کے لئے آواز اٹھائیں۔ہم بھی کام کر رہے ہیں بین الاقوامی اور قوم انسانی حقوق کے تمام اداروں اور تمام قوانین کامطالعہ کر رہے ہیں۔ براہِ مہربانی ہفتے کے دن کام نا کریں ایک ہفتے میں چالیس گھنٹے سے زیادہ کام نہیں کر سکتے۔
#ہفتے_کی_چھٹی_بحال_کرو