اندازہ کریں امپورٹڈ چپس ، نیوٹریلا اور بچوں کے کھانے کا سامان جعلی بنا کر امپوتٹڈ کہہ کر بیچتے ہیں
یہ بچوں کی جان سے کھیلنا ہے آپ بھی بچوں کو ان چیزوں سے دور کیجئے گھر میں بنا سادہ ناشتہ اور فروٹ وغیرہ پر لگائیں
یہ زہر بچوں کو مار رہا ہے
گڈ ورک 👏👏👏
اگر آپ کو لگتا ہے کہ رضا ڈار کیس میں انصاف ہوگا تو تین امکانات ہیں
پہلا یہ کہ آپ پاکستان میں نئے آئے ہیں،
دوسرا یہ کہ آپ بہت معصوم ہیں
تیسرا یہ کہ آپ بالکل پاگل ہیں،
زورین نظامانی
میں سمجھتا ہوں بیک وقت دو ممالک کے بڑے شہروں میں جنازے کی تاریخی تقریبات کا انعقاد، لاکھوں سوگواروں کا منظم انتظام اور سخت سیکیورٹی کی فراہمی ایک انتہائی غیر معمولی اور حساس آپریشن تھا جسے ایران نے اللہ کی مدد سے حالت جنگ میں خوش اسلوبی سے انجام دے رہا ہے یہ ایران کی تنظیمی صلاحیتوں کا بڑا ثبوت ہے اس حوالے سے ایرانی عوام اور انکی حکومت کا کردار قابل تعریف ہے
’’ملزم گاڑی میں لڑکیوں کو لے کر جا رہے تھے، گاڑی کی سڑک پر ٹکر ہوئی، لڑکیوں نے باہر نکل کر شور مچایا تو ملزم بھاگ گئے، جس گاڑی کو ٹکر ماری گئی، اس فیملی نے 15 پر کال کی، پولیس آئی اور لڑکیوں کو لے گئی‘‘
یاسر شامی CCTV اور متاثرہ فیملی سامنے لے آئے
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور شور مچائیں
امریکی کانگریس نے ایران جنگ ختم کرنے کا حُکم دیدیا۔
ووٹ ڈالا گیا اور 215 ووٹ کی جیت پر حُکم دیا گیا کہ یہ جنگ غیر قانونی ہے اور فوراً بند کردی جاۓ۔
صدر ٹرمپ کو بہت بڑی شکست۔
My reach is gone down in Analytics by 87%. And that reach is down because I used words such as:
FVCK Zionism.
Israel is a genocidal state.
Netanyahu is a war criminal.
IDF is worst than Hitler.
Zionism is cancer.
Etc. So before @X kills my remaining 13% reach I thought I should preempt it and do it myself.
So here we go once more.
FVCK Zionism.
Israel is a genocidal state.
Netanyahu is a war criminal.
IDF is worst than Hitler.
Zionism is cancer.
Thank you for your attention to this matter.
Mir Mohammad Alikhan
سائفر کا ایشو ختم ہوچکا وہ ایک حقیقت تھی این ایس سی کی میٹنگوں نے سائفر کی موجودگی کی تصدیق ہوئی، دفتر خارجہ کی طرف سے امریکی سفارت خانے کو ظاہری ڈیمارچ بھیجا گیا عمران کو ہٹانے کا امریکی حکم اسٹیبلشمنٹ نے پورا کیااب اسکی کاپی شائع کرواکر لوگوں کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا جارہا ہے تاکہ ایران جنگ کے حوالے سے امریکی نئے احکامات اور ان پر عملدرآمد سے توجہ ہٹائی جاسکے ،،،،
Our family has appealed to all party office holders, senior leadership, MNAs, MPAs, and Senators to come to Adiala Jail this Tuesday to build pressure on the government to:
1. Allow immediate access for Imran Khan’s lawyers and family.
2. Transfer Imran Khan to Shifa International Hospital for proper medical examination and treatment, in the presence of specialists, his personal doctor, and family.
3. Ensure Chief Justice Dogar takes up the bail applications of Imran Khan and Bushra Bibi so they can be released from this illegal imprisonment without delay.
Imran Khan and Bushra Bibi are being held in solitary confinement, one of the harshest forms of treatment in violation of Pakistani law and international human rights standards.