#justice4bahriavictims#justice4bahriavictims
ملک ریاض صاحب حقوق العباد بہت بڑے ہیں اللہ کے حقوق سے بھی بڑے ہیں کیونکہ اللہ اپنے حقوق تو معاف کر سکتا ہے مگر حقوق العباد اس وقت تک معاف نہیں ہوتے جب تک بندہ اسے خود معاف نہ کرے ملک ریاض صاحب ذرا سوچئے
#justice4bahriavictims#justice4bahriavictims
ملک ریاض صاحب ہمیں ہمارا 23A ویلا دو ہم نے 49 لاکھ دیا ہوا ہے 2013 سے ابھی تک ہمیں ہمارا گھر نہیں ملا ایسا نہ ہو انتظار میں ہم دنیا سے رخصت ہو جائیں اور پھر آپ معافی مانگیں تو معاف کرنے والا اللہ سے آپکی شکایت کر رہا ہو ذرا سوچیں
BEAWARE OF FRAUD
@MalikRiaz_@AliRiazHussain
Stop making fraud with innocent people. Thousands of affectees are still waiting for their plots from 7 Years.
Allot plots to Affectees instead of launching new deals.
#Justice4BahriaVictims
#justice4bahriavictims
ملک ریاض صاحب ہم 2014 سے انتظار کر رہے ہیں 9 سال ہو گئے ہیں اور آپ نے ہمیں ابھی تک ویلا نہیں دیا اللہ کے عذاب سے ڈریں ایسا نہ ہو کسی بےبس کی آپکو آہ لگ جائے سوچئے

ملک ریاض صاحب ہم نے اپنی خواہشات کو مار کر اپنی ساری زندگی کی کمائی آپکو دے دی اور ابھی تک ہمیں ہمارا ویلا نہیں ملا ہم 9 سال سے انتظار کر رہے ہیں اللہ کے عذاب سے ڈریں قبر میں تو صرف ایک کفن میں آپکو جانا ہے

خبردار فائلوں والے رئیل اسٹیٹ پراجیکٹس جیسا کہ بحریہ ٹائون میں انوسٹمنٹ قطعی مت کریں۔
یہ پونزی اسٹائل والے رئیل پراجیکٹس ہوتے ہیں جو عوام کی معاشی بوکھلاہٹ کا فائدہ اٹھانے کے لئے انہیں سیف انوسٹمنٹ کے نام پر چونا لگا کر صرف اپنا فائدہ حاصل کرتے ہیں۔
#Justice4BahriaVictims
#justice4bahriavictims
ملک ریاض صاحب بحریہ ٹاؤن بننے میں ہمارے آنسو اور آہین بھی شامل ہیں کیونکہ ہم نے اپنی خواہشات کو مار کر اپنی ساری زندگی کی کمائی آپکو دے 9 سال ہو گئے ہمیں ابھی تک ہمارا 23A ویلا نہیں ملا اللہ کے عذاب سے ڈریں قبر میں کیا جواب دو گے
#justice4bahriavictims
ملک ریاض صاحب بحریہ ٹاؤن بننے میں ہمارے آنسو اور آہین بھی شامل ہیں کیونکہ ہم نے اپنی خواہشات کو مار کر اپنی ساری زندگی کی کمائی آپکو دے دی 9 سال ہو گئے ہمیں ابھی تک ہمارا 23A ویلا نہیں ملا اللہ کے عذاب سے ڈریں قبر میں تو صرف ایک کفن میں آپکو جانا ہے