@HassanAyub82 بلکل بھی نہیں صرف دو پارٹیوں کو بلیک میل کرنے کے لیے اندر رکھا ہے
ضرورت کے مطابق پھر سے نئے میک اپ کے بعد لیڈر بن کر آ ئے گا اور ایک بڑی سیاسی جماعت کو ختم کیا جائے گا پنجاب سے
اور زہن نشین کر لیں اچھی طرح اگر یہ کام کا نہ ہوتا تو پھٹے لگا ہوتا
@iqrarulhassan 2011 سے اسٹیبلشمنٹ نے ایک نیا مہرہ اپنے واسطے تیار کیا
ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتوں کو لگام دینے کے لیے
اور لگام دے کر دکھا بھی دی مگر زرا رک جائیں وہ مہرہ اقوام متحدہ میں تقریر کے دوران الٹ چلا گیا
پھر وہ مہرہ روس میں جا کر الٹ چل دیا
وجہ ؟
نظریہ جمہوریت