#Follow this account for latest updates on events, news, #Urs ceremonies of #Dargah#Aalahazrat, #Bareilly Shareef, India (managed by followers of Aalahazrat)
As a prominent #Quran publishing organisation we condemn the heinous act of burning Quran in #Sweden. We #demand a firm action from the Swidish authorities in @Sweden
Registering our dissent and protest we will publish & distribute more copies of Quran in Shā Allah.
#SwedenQuran
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
موت العالم موت العالم
عالم اسلام کی عظیم ہستی اور اپنے عہد کی عظیم داستاں ترکی کے مشہور اور بزرگ عالم ربانی حضور سیدی شیخ محمود آفندی رحمة اللہ علیہ اس جہانِ فانی کو الوداع کہہ گئے-
اللہ مرحوم و مغفور کے درجات بلند فرمائے-آمین
استاذ زمن، مولانا حسن رضا خان قادری برکاتی نوری مرید و خلیفۂ شاہ ابو الحسین احمد نوری علیہ الرحمہ، تلمیذ مرزا داغ دہلوی، اپنے دور کے ممتاز عالم دین، صاحب طرز ادیب اور قادر الکلام شاعر تھے۔ آپ کی معرکہ آرا کتب میں ذوق نعت، آئینہ قیامت، تزک مرتضوی اور صمصام حسن وغیرہ مشہور ہیں۔
215 #Palestinians injured, 153 others hospitalised and 4 in a critical condition after Israeli police storm #Jerusalem's Al-Aqsa compound.
____________
#Barelvi#Muslim community condemned the inhumane acts of Israeli authorities in the al-Aqsa compound. #AlAqsaMosque#Aqsa
UPDATE: 215 Palestinians injured, 153 others hospitalised and 4 in a critical condition after Israeli police storm Jerusalem's Al-Aqsa compound.
Follow LIVE updates ▶️ https://t.co/qhNyjFBFBj
عرس رضوی 1442 ھ کے موقع پر امام احمد رضا اکیڈمی بریلی شریف میں آن لائن رضویات کانفرنس۔
اس کانفرنس میں رضویات پر کام کرنے والے اداروں کی اشاعتی خدمات کی تفصیلات اور انفرادی طور پر کام کرنے والے علماے کرام اور ارباب علم و دانش کی تصنیفی اورتحقیقی نگارشات کا تعارف پیش کیا جاے گا۔
#UrsERazwi#Announcement
Bargah e Imām e Ahl e Sunnat Me Khiraaj e Tehseen Pesh Karne Ka Ek Naya Andāz
Aaiye Is Martaba Is Tarah Imām e Ahl e Sunnat Ko yād Kareñ K Unki Zaat Aur Unki Ta’leemat Par Ab Tak Ham Ahl e Sunan Jo Kuchh Kaam Kar Sake Haiñ Use Aam Kareñ @BareillyShareef
Multiple FIRs registered against @AMISHDEVGAN for his derogatory remarks on the blessed authority of Hazrat Khawaja Moinuddin Chishti Rahmatullah Alaih. Followers of #DargahAalahazrat, connected organisations & the entire #Sufi fraternity stands united against this disrespect.
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
چھ چیزوں کے ظاہر ہونے سے پہلے تم نیک اعمال میں جلدی کرو:
۱- سورج کا مغرب سے نکلنا
۲- دھواں
۳- دابۃ الارض (چوپایا)
۴- دجال
۵- ہر شخص کی خاص آفت (یعنی موت)
۶- عام آفت ( جیسے وبا وغیرہ ) ۔
(سنن ابن ماجہ،۴۰۵۶)
۱۰۱ عرس رضوی ۲۳, ۲۴, ۲۵ اکتوبر ۲۰۱۹ اِسلامیہ انٹر کالج کے وسی میدان میں منعقد کیا جائیگا۔
عرس رضوی میں آنے والے تمام زائرین کا بریلی شریف میں استقبال ہے، اللہ سے دعا ہے کہ امام اہلسنّت ک وسیلے طفیل ہم سب کی نیک و جائز تمنائیں پوری فرمائے۔ امین
#عرس_رضوی#UrsERazwi#Aalahazrat
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
جس شخص نے اللہ کے لیے اس شان کے ساتھ حج کیا کہ نہ کوئی فحش بات ہوئی اور نہ کوئی گناہ تو وہ اس دن کی طرح واپس ہو گا جیسے اس کی ماں نے اسے جنا تھا۔
(صحیح بخاری،۱۵۲۱)