اعلان بچہ گمشدہ ہے.. بہت ہی پیارا بچہ جس کا نام: محمد روحان ولد سلیم
رہائشی: گمرولہ (درمان گمرولہ)، ظفروال
حلیہ: اسکول یونیفارم (سفید قمیض، خاکی پینٹ، ٹائی) اور نیلا بیگ۔
یہ بچہ 12 مئی 2026 سے ظفروال سے لاپتہ ہو گیا ہے۔
اگر کسی کو بھی اس کے بارے میں کوئی علم ہو، تو براہ کرم درج ذیل نمبر پر فوری رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر: 03265875253
اللہ تعالیٰ محمد روحان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور اسے جلد اور بخیریت اپنے والدین سے ملوائے۔ آمین
03157692460
ایک غریب مسکین باپ کی اپیل مدد نہی کر سکتے تو کم از کم شیئر تو کر سکتے ہیں میری بچی جو پیدائشی بیمار ہے
غریبوں کا دل میں درد دل میں رکھنے والے لوگوں کو اپیل ہے کہ
غریب بچی جس کا والد غربت کی وجہ سے علاج کرانے کی وسعت نہیں رکھتا علاج کے لیے کافی رقم درکار ہے
آپکی تھوڑی سی مدد سے اس بچی کی زندگی بچانے کے لیے کافی ہوگی
اس بچی کی زندگی بچ جائے تو آپ کے بچوں کو دعائیں دینگی۔۔
مخیر حضرات سے اپیل ہے پلیز امداد کریں
2000, 5000, 3000 جتنا ممکن ہوسکے اللہ اور اس کے نبی ص سے محبت کرنے والو اس پوسٹ کو لازمی شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ علاج میں مدد کرسکے
اور اس نمبر پر زکواۃ خیرات کا نظرانہ دے کر ثواب دارین حاصل
Easypaisa
0340 3581009
Jazz cash
03020343884
Bank account
MCB BANK
ACCOUNT# 1193917701011255
IBAN PK08MUCB1193917701011255
ایک ماں کی فریاد۔۔۔!!
میرا بیٹا فیصل ولد محمد فضل…
جب وہ صرف 15 سال کا تھا، 13 جون 1996 کو اپنے والد کی سختی سے دل برداشتہ ہوکر گھر سے نکلا…
اور پھر کبھی واپس نہیں آیا۔
ہم اس وقت کراچی، سول اسپتال کے قریب رینبو سینٹر کے پاس رہتے تھے۔
بیٹا…
تمہارے جانے کے بعد میری زندگی وہیں رک گئی…
میں نے 1996 سے آج تک ��یک بھی رات سکون سے نہیں سوئی۔
ہر دن، ہر رات، ہر دعا میں صرف تمہارا نام ہوتا ہے۔
آج بھی…
جب کسی انجان نمبر سے کال آتی ہے…
یا دروازے پر ہلکی سی دستک ہوتی ہے…
میرا دل دھڑک اٹھتا ہے…
کہ شاید میرا فیصل واپس آگیا ہے…
بیٹا…
اگر یہ پیغام تم تک پہنچ جائے تو بس ایک بار لوٹ آؤ…
میں تم سے کوئی سوال نہیں کروں گی…
کوئی شکوہ نہیں ہوگا…
بس تمہیں گلے لگا کر اپنی باقی زندگی گزار لوں گی۔
تمہارے بغیر میری دنیا ویران ہوچکی ہے…
دنیا بھر کے لوگوں سے اپیل ہے
ایک ماں کے درد کو سمجھیں…
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں…
شاید کسی ایک شیئر سے یہ آواز فیصل تک پہنچ جائے…
کسی بھی اطلاع کے لیے واٹس ایپ کریں:
03162529829
تاریخ: 7 مئی 2026
#WaliullahMaroof