کشمیری عوام پاکستان سے محبت کرنے والے ہیں، حکومتی وزراء غیر ذمہ دارانہ بیانات سے گریز کریں: سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک خرم نواز گنڈاپور کا آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال پر اہم بیان
@GandapurPAT#Kashmir#KashmirWantsPeace#PAT
پاکستان پر مسلط کرپٹ فرسودہ یزیدی نظام تمام بیماریوں کی جڑ ہے
دہشت گردی اور فتنہ خوارج کا خاتمہ اسی وقت ممکن ہوگا جب اس کرپٹ فرسودہ نظام کا خاتمہ ہوگا
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب نے قوم ریاست اور ریاستی اداروں کی رہنمائی اور بیانیہ بنا کر دیا
#DrQadriWasRight
2014ء میں ڈاکٹر طـــــاہـــــر القـــــادری صاحب نے 35 صوبوں کا نظریہ پیش کیاتھا ۔ وقت گزرنے کے ساتھ یہ بحث پھر زندہ ہو گئی ویڈیو دیکھیں۔
#DrQadriWasRight
سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ان بیٹیوں کا خون بھی شامل ہے جنہیں بے دردی سے نشانہ بنایا گیا۔
یہ واقعہ صرف ایک سانحہ نہیں بلکہ انسانیت کے ضمیر پر ایک سوال ہے۔ آج بھی وہ معصوم چہرے انصاف کے منتظر ہیں۔
#12YearsOfInjustice@TahirulQadri@PATofficialSM@MinhajSisMWL