جس اسلام آباد ہائیکورٹ کے آرڈر کی بنیاد پر عمران خان سے ملاقات ہوئی وہ سامنے آگیا جس میں خصوصی طور پر چیف جسٹس سرفراز ڈوگر بنچ نے لکھا گیا ہے کہ " سلمان صفدر اور لطیف کھوسہ پروفیشنل وکلا ہیں توقع کرتے ہیں کہ دونوں ملاقات کے بعد میڈیا میں سیاسی معاملات پر بات نہیں کریں گے بلکہ خود کو صرف قانونی معاملات تک محدود رکھیں گے "
BREAKING:
🇺🇸🇮🇷 The US is striking Iran again tonight
Iranian state news agency IRNA reports that Sirik, located in Iran's southern Hormozgan Province, was struck "by the enemy" minutes ago.
Today nearly Three (3) hours long meeting with Imran Khan Sb & Bushra Bibi was allowed by Adyala Jail Authorities. Given the extraordinary duration of meeting: Time from 4-7 PM Legal & Medical issues of both were discussed in detail & comprehensive legal instructions were given by both. Categoric & Clear Instructions were given that I will continue to represent Khan Sb & BB in Main Appeals of Al Qadir Trust in HC. Mr Sardar Latif Khosa Senior ASC will be assisting the bench along with me on BB's Pending Petition Before IHC relating to Eye Complication & Relief.
ڈونلڈ ٹرمپ کی ابھی سے چیخیں نکلنا شروع! 🔥
امریکی تاریخ کے سب سے بڑے احتساب کا وقت آ گیا ہے! ڈیموکریٹک پارٹی نے واضح اور دو ٹوک پیغام دے دیا ہے کہ "قانون اور آئین سے بالاتر کوئی نہیں، چاہے وہ کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو!"
ڈیموکریٹس نے ٹرمپ اور ان کے تمام مجرمانہ ساتھیوں کے خلاف سخت قانونی ایکشنز اور کارروائیوں کا عزم ظاہر کر دیا ہے:
تمام جرائم کی کڑی سزا: ٹرمپ اور ان کے ساتھیوں کی طرف سے کیے گئے تمام غیر آئینی اور غیر قانونی اقدامات کا مکمل حساب لیا جائے گا اور انہیں عدالت کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا۔
ڈیموکریٹک پارٹی کا صاف کہنا ہے کہ جمہوریت اور قانون کی بالادستی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ہر ایک مجرم کو اس کے اعمال کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔
ٹرمپ کی یہ بوکھلاہٹ اور چیخ و پکار اس بات کا ثبوت ہے کہ اسے معلوم ہو چکا ہے کہ اب انصاف کا ترازو حرکت میں آ چکا ہے اور قانون کی گرفت سے بچنا ناممکن ہے!
دعا میں شامل ہو جاؤ سب
یا اللہ خان صاحب کو اپنی حفظ و امان میں رکھنا
یا اللہ ان کو جو بھی بیماری ہے اسے دور فرما
یا اللہ خان صاحب کو جلد رہائی نصیب فرما
یا اللہ خان صاحب کے دشمنو کو عبرت کا نشان بنا دے
آمین ثم آمین
یہ الفاظ مولانا فضل الرحمان کے ہیں۔۔غور سے سنیے ۔۔ دن بدلتے ہیں تو دل بھی بدل جاتے ہیں ۔
“جو تمہیں گالیاں دے وہ صدر وزیر اعظم ، وزیر اعلی اور وزیر دفاع بن جائے اور جو کہے کہ یہ ملک بھی میرا ہے اور فوج بھی میری ہے وہ آج جیل میں ہے اور اس کی پارٹی کو جلسہ کرنے کی بھی اجازت نہیں “
نبارك للفائزين في مسابقة نسك بماء زمزم المبارك 🎉 شارك عبر #تطبيق_نسك فقد تكون الجائزة القادمة لك ولمن تحب 💧
حمل التطبيق عبر الرابط:
https://t.co/ifuYigD5sb
ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈاکٹر عبدالرحمن محمد السید کو نشانہ بنانے کے لیے بار بار اسلام سے متعلق ایسے بیانات دیے جن سے صرف ایک شخص نہیں بلکہ کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی۔ افسوس کہ اس مسلسل توہین پر نہ کسی مسلم حکمران نے آواز اٹھائی اور نہ ہی او آئی سی کی طرف سے کوئی مذمتی بیان سامنے آیا۔
لیکن آج امریکی عوام نے ڈاکٹر عبدالرحمن محمد السید کو اپنا نمائندہ منتخب کرکے ٹرمپ کے اس بیانیے کو مسترد کر دیا۔ یہ محض ایک انتخابی کامیابی نہیں بلکہ ٹرمپ کے لیے ایک واضح سیاسی جواب اور ان کے منہ پر زوردار طمانچہ ہے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
مسلمانوں کو ایذا نہ دیا کرو۔ان کو عار نہ دلایا کرو۔
انکے ذاتی نجی معاملات کو مت ٹٹولا کرو۔اگر تم اپنے مسلمان بھائی کے نجی معاملات کو ٹٹولنے کی طرف جاؤ گے تو پھر اللہ تمہارے معاملات کو بھی ٹٹولے گا۔تمہیں اپنے گھروں کے صحن کے اندر تمہیں رسوا کر کے رکھ دے گا۔مولانا فضل الرحمن