پوڈکاسٹس کی ایک سیریز چل رہی ہے—محمد مالک، سہیل وڑائچ، نجم سیٹھی، حامد میر، ارشاد بھٹی اور مولانا طارق جمیل کے انٹرویوز آ رہے ہیں۔ اس پوری مہم کے ذریعے شخصیت اور سیاسی امیج کو ازسرِنو مضبوط کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ یقیناًکچھ تو ہے جس پر ابھی پردہ پڑا ہوا ہے؛ کتاب کے چند صفحات غائب ہیں۔
ٹیپو سلطان نے کیا خوب کہا تھا: شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی 100 سالہ زندگی سے بہتر ہے ‘ کسی کا ایک گھنٹے کا سفر :کسی کے چار سالہ اقتدار پر بھاری تھا۔
ایک بچہ گلی میں کھڑا تھا اور جو بھی خاتون آتی وہ کہتا بھاگ جائے گی، بھاگ جائے گی۔ اس سے کسی نے پوچھا کیسے کہہ سکتے ہو بھاگ جائے گی؟ تو اس نے کہا میری ماں بھی اسی طرح بھاگ گئی تھی۔ کئی لوگوں کو لگتا ہے کہ جو بھی ہسپتال جائے گا وہ نواز شریف کی طرح بھاگ جائے گا!
The dacoits killed the policeman, the policemen killed the dacoit, the dacoit's brother then killed the policemen, the policemen have now killed the dacoit's brother and father. A Shameful State Of Affairs Continues…….
3:14 AM, Beijing.
A short sharp mind in an apartment—screens glowing, signals mapped from Tehran to Tel Aviv.
Targets marked. Commands issued with a joystick like it’s a game.
Pauses only to argue with a delivery rider about cold Chow-mein.
War outside, while his noodles go cold.