Retweet and Support
کریمو کا ہوٹل گوادر میں مشہور ہے
گوادر کو میں نے دیکھا تو کچھ اسٹوریز کیمرہ میں آپ لوگوں کیلیے قید کیا انکے دیکھنے کیلیے میرا یوٹیوب چینل وزٹ کریں شکریہ
https://t.co/O218vIzvF9
یقینا پسماندہ اور نہایت ہی کم ترقی یافتہ علاقوں میں ایسے شخصیات کا ہونا نہ صرف ایک خوش آئند بات ہے بلکہ وہ ایک انرجی بوسٹر ہے کہ باقی لوگ بھی آکر ایسے مثالی کام کریں کیونکہ تعلیم بلواسطہ اور بلا واسطہ قوموں کی ترقی میں اہم۔ترین سیدھی سمجھی جاتی ہے۔
مِس راحیلہ اُن تمام اساتذہ کے لیئے ایک مثال ہے جو کہتے ہیں کہ سرکاری اسکولوں مثبت تبدیلی لانا ممکن نہیں ۔ صبا بلوچ @SabaBaluchh
https://t.co/qlpoj9slCN
مِس راحیلہ اُن تمام اساتذہ کے لیئے ایک مثال ہے جو کہتے ہیں کہ سرکاری اسکولوں مثبت تبدیلی لانا ممکن نہیں ۔
@zehrijournalist@xadeejourno@HamidMirPAK
https://t.co/OqDNxe291H
پنجگور کے گاؤں میں راحیلہ نامی ایک خاتون معلمہ سرکاری اسکول بہتر بنانے کے لیے پرعزم وہ تن تنہا 80 سے زائد طالبات کو تعلیم دے رہی ہیں اور انہیں جدید طریقوں سے سکھانے کے لیے کوشاں ہیں
ایک شخص بھی فرق لا سکتا ہے، اور ہر سرکاری اسکول میں معیاری تعلیم فراہم کرنا ممکن
@zehrijournalist
@Banadisajjidi @PakSarfrazbugti@LoveBizenjo143@DrMalikBalochNP@CMOBalochistan آپ تعصب اور مخصوص مسئلہ نامی بیماری کا شکار ہیں اس سے بالاتر سوچ رکھتے تو شاید تمام لوگوں کی مشکل کا اندازہ ہوتا لیکن آپ کو صرف کسی ڈاکٹر کی شان کی پڑی ہے باقی غیر حاضر اسٹاف سے آپ کے ڈی ایچ او سے کوئی تعلق نہیں
@Banadisajjidi @PakSarfrazbugti@LoveBizenjo143@DrMalikBalochNP@CMOBalochistan میرے نزدیک دونوں مقدمہ درج ہونا چاہیے
ایک دوڑ پھوڑ کا
اور دوسرے اپنی زمہداری سے غافل ہونا کا ( ہمارے BHU کا سٹاف سالوں غائب ہے اور ان پر افیسر کاروائی نہیں کرتے)
اب ایک شخص پر کاروائی کرنا اور باقی تمام کو چھوڑ تو کھلا تضاد ہو نہ
اب اس کو سیاسی اسکورنگ کردار دینا جائز ہے نہ
@Banadisajjidi @PakSarfrazbugti@LoveBizenjo143@DrMalikBalochNP@CMOBalochistan پہلی بات تو یہ میں ان دو نمبروں اور غیر حاضر ملازموں کے خلاف پہلے ہی کافی درخواست ہیں دے چکا ہوں محکمہ صحت جس کا ثبوت موجود ہے
آپ کے عظیم ڈی ایچ او کو ان سے کوئی مسئلہ نہیں البتہ ان کو صرف سیاسی مسئلہ کا شوق ہے
دونوں فریق سیاسی اسکورنگ کر رہے ہیں مریضوں کا کسی کو غم نہیں باجی
Children studying under tree shade their village has no School building
Despite numerous governments, this basic issue remains unresolved
It’s time for action
📍Paroom Panjgur
@RehmatSaleh@PakSarfrazbugti@zehrijournalist@Noorbaloch72
🌧️ Urgent Situation in Gwadar 🌊 Heavy rainfall causing Floods widely Government intervention is crucial! 🆘 Declare emergency and take immediate action. Predicted heavy losses demand swift response. Lack of awareness exacerbates the situation.
@zehrijournalist@alishahjourno
If you're in Quetta and want to learn Balochi Music then it's the opportunity for you. Registrar yourself now. contact with the given number03241012448
Soroz, Rabab,Damboora , and Chang