Empowering women through education and rights is not just a goal; it's a global imperative. 💪📚 Let's break barriers and build a brighter, more equitable future for all
#FemaleEducation
کوئٹہ: بلوچ مظاہرین پر شیلنگ اور تشدد کے بعد شدید زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جنہیں فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے۔
گرفتار مظاہرین اس وقت مختلف تھانوں میں بند ہیں جن میں خواتین بھی شامل ہیں اور ان سے ملاقات کی اجازت بھی نہی�� دیا جارہا ہے۔
یقینا پسماندہ اور نہایت ہی کم ترقی یافتہ علاقوں میں ایسے شخصیات کا ہونا نہ صرف ایک خوش آئند بات ہے بلکہ وہ ایک انرجی بوسٹر ہے کہ باقی لوگ بھی آکر ایسے مثالی کام کریں کیونکہ تعلیم بلواسطہ اور بلا واسطہ قوموں کی ترقی میں اہم۔ترین سیدھی سمجھی جاتی ہے۔
مِس راحیلہ اُن تمام اساتذہ کے لیئے ایک مثال ہے جو کہتے ہیں کہ سرکاری اسکولوں مثبت تبدیلی لانا ممکن نہیں ۔ صبا بلوچ @SabaBaluchh
https://t.co/qlpoj9slCN
مِس راحیلہ اُن تمام اساتذہ کے لیئے ایک مثال ہے جو کہتے ہیں کہ سرکاری اسکولوں مثبت تبدیلی لانا ممکن نہیں ۔
@zehrijournalist@xadeejourno@HamidMirPAK
https://t.co/OqDNxe291H
پنجگور کے گاؤں میں راحیلہ نامی ایک خاتون معلمہ سرکاری اسکول بہتر بنانے کے لیے پرعز�� وہ تن تنہا 80 سے زائد طالبات کو تعلیم دے رہی ہیں اور انہیں جدید ��ریقوں سے سکھانے کے لیے کوشاں ہیں
ایک شخص بھی فرق لا سکتا ہے، اور ہر سرکاری اسکول میں معیاری تعلیم فراہم کرنا ممکن
@zehrijournalist
انور کیچ کے رہائشی ہیں جن کی عمر 60 ہے جو کافی سے بیماریوں سے لڑ رہے ہیں جن میں ڈورسل ورٹیبرا، گھٹنے کے گٹھیا، گردے کے مسائل اور ناقابل برداشت درد میں مبتلا ہے
انور ایک ضرورت مند گھرانے سے ہے، انہیں علاج کے لیے ہماری مدد کی ضرورت ہے
براہ کرم شیئر کریں
PK05UNIL0109000297835222
ہمارے پروفیسرز جو رمضان اور عید میں بھی کئی ماہ کی تنخوا سے محروم ہے
اب وہ MPA اور اس کے غنڈوں کی گالیوں سے بھی دوچار ہورہے ہیں
@MediaCellPPP اور @PakSarfrazbugti کی گُڈ گورننینس کی پالیسیاں یہ تھی؟
اساتذہ کو اس حال میں دیکھ کر افسوز ہوا
@HamidMirPAK
Children studying under tree shade their village has no School building
Despite numerous governments, this basic issue remains unresolved
It’s time for action
📍Paroom Panjgur
@RehmatSaleh@PakSarfrazbugti@zehrijournalist@Noorbaloch72
گوادر میں لوگ بے یارو مددگار پڑے ہیں انکا آمد رفت بند اور گھر گھر پانی میں ڈوب چکا ہے ۔!
نامعلوم افراد کو چائیے جلد بلوچستان کے لیے
(yess man )کرنے والا وزیر اعلی سلیکٹ کریں اور گوادر کو اٹینشن دیں
The enforced disappearance of Imtiaz Alam, a postgraduate Baloch student in Islamabad today, is deeply concerning and underscores the ongoing genocidal policies against the Baloch community.
While the case of forced disappearances of Baloch students is being heard in Islamabad High Court, we witness yet another case of a Baloch student, Imtiaz, disappearing in Islamabad.
We will not remain silent in the face of these disappearances. I urge everyone to raise their voices against Imtiaz’s disappearance in all platforms and forums.
#ReleaseImtiazAlim
#StopBalochGenocide
#SaveBalochStudents
🌧️ Urgent Situation in Gwadar 🌊 Heavy rainfall causing Floods widely Government intervention is crucial! 🆘 Declare emergency and take immediate action. Predicted heavy losses demand swift response. Lack of awareness exacerbates the situation.
@zehrijournalist@alishahjourno
4 جماعتی اتحا�� کی کال پرانتخابی دھاندلی کیخلاف بلوچستان کی اہم شاہراہوں پر مکمل پہیہ جام ہڑتال۔ بلوچستان کا سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا سے زمینی رابطہ منقطع۔ صوبائی دارلحکومت کو دوسرے شہروں سے ملانے والے تمام شاہراہیں بھی مکمل بلاک۔ https://t.co/lV7G5tYHNx
کوئٹہ میں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے محمود خان اچکزئی، سردار اختر مینگل اور عبدالخالق ہزارہ کی موج��دگی میں دھاندلی کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ اس الیکشن میں سمگلروں اور منشیات فروشوں کو جتوایا گیاہے، کیا اس الزام کی انکوا��ری نہیں ہونی چاہئیے؟ #Election2024
The tragic killing of a Baloch laborer by the Pakistan Coast Guard in Jewani, Gwadar, underscores the alarming lack of safety for the Baloch Nation in Balochistan.
The Baloch people continues to face grave human rights violations in their own land. We call on human rights organizations to closely monitor and address this incident.
#StopBalochGenocide
بلوچ نوجوان پہلے ہی وفاق سے دور ہو چکے تھے۔ اب ہمارے سیاسی کارکن بھی یہ سوچ رہے ہیں کہ ہم انتخابی عمل میں حصہ لیں یا نہ لیں
@DrMalikBalochNP
https://t.co/uQkuvRcUvh
میرے مقابلہ میں جس شخص کو لایا گیا وہ کیچ اور گوادر کے 40 دیہات کا نام بتا دے تو میں اپنی سیٹ واپس کر دوں
میں ان کو کہا کی آپ قابل احترام لیکن آپ کو غلط جگہ پسایاجارہا ہے یہاں لوگ اپنے زبان اور وطن کے لیے مر مٹھنے کو تیار ہیں
@DrMalikBalochNP
عوام کے مینڈیٹ کی توہین ۔۔نواز شریف صاحب سن لو۔۔سربراہ نیشنل پارٹی ڈاکٹر مالک بلو چ کا
الیکشن دھاندلی کیخلاف کوئٹہ دھرنے سے خطاب
Insulting the mandate of the people. Listen to Nawaz Sharif. Head of the National Party, Dr. Malik Baloch Address to the Quetta sit-in against election rigging
#Quetta #balochistan #election2024 #eleaction2024 #pakistanelection2024 #nawabayazjogezai #kahliqhazara #HDP #drmalikbaloch