اگر یہ دہشت گردی ریاست کی ایک مجبوری ہے اگر دہشت گردی ریاست کے ایک پالیسی ہے بیشک چلائیں لیکن پشتونوں کی سرزمین سے ہٹا دیں یہ چیز یں جہاں بی ہے انکے لیے ماڈل ٹاؤن بنائے مگر ہمارے سرزمین پر مزید اس طرح پالیسی نہ بنائیں ہم وہ نہیں ہے کہ برداشت نہیں کر سکتے ہیں
@ManzoorPashteen
پیپلز پارٹی سندھ حکومت کے حکم پر ایس ایس پی دادو سندھ کیپٹن سعود مگسی نے ٹی ایم رہنما علی وزیر کے خلاف بی جبکہ سیکشن تھانے میں ایک اور ایف آئی آر درج کروا گئے۔
جبکہ کیپٹن سعود کے ٹرانسفر کے احکامات پہلے ہی جاری کئے جا چکے ہیں
گیارہ جیلوں کی اذیتیں برداشت کرنے اور درجنوں جھوٹے مقدمات کا سامنا کرنے کے باوجود اب علی وزیر کے خلاف جھوٹے مقدمات کا نیا دور شروع کر دیا گیا ہے۔
عسکری مالکان کی خوشنودی کے لیے بلاول بھٹو زرداری نے انسانیت، انصاف اور سیاسی اخلاقیات کے تمام اصولوں کو تلوں تلے کچل دیا ہے۔ پیپلز پارٹی اب کھلم کھلا پاکستان کی عسکری اسٹیبلشمنٹ کی غلام سیاسی پارٹی بن چکی ہے۔
#ReleaseAliWazir
ریاستی ناانصافی کی ایک اور مثال سامنے آئی جب علی وزیر کو سکھر جیل سے رہائی کے بعد خفیہ طور پر دوبارہ گرفتار کیا گیا۔ بعد ازاں ایک مشکوک ایف آئی آر درج کی گئی جسے عدالت میں چیلنج کیا گیا۔ مزید دباؤ پر نئی ایف آئی آر سے انکار کرنے والے ایس ایس پی کو معطل کر دیا گیا
#ReleaseAliWazir
افغانوں پر احسان یہ ہے کہ ان کی زندگی اجیرن کرنے کیلئے ہم نے بہترین دہشتگرد چنے، اور ان دہشتگردوں کا اتفاق قائم رکھنے کیلئیے لاکھوں ڈالر بھی نچھاور کئیے۔ پھر بھی یہ نمک حرام ہمارے خلاف زہر اگلتے ہیں۔
Racism against Pashtuns is so normalised. I wonder if you have seen Ameer Maqam and other Pashtuns in PML-N behave this way and would you also call them naswari or other racist tropes? Since when has a lack of civic sense become linked to DNA?
Anti-Pashtun hatred is created by intensity of Punjabisation of Pakistan in the last few decades with both pol & military branches of the state hegemonised by Punjabi ruling elites. Current Afg-Pak relations resemble with relation of d Durrani Afg & d Ranjit Singh’s Punjab.
Family members of Malik Sardar Ali including Rahmanullah,Zahid & Mushahid were martyred in an attack in Azam Warsak,S.Waziristan. Other family members including Malik Sardar Ali's son Rizwan were injured. The fire of terrorism continues to burn our region. State writ surrendered.
نوشہرو فیروز انسدادِ دہشت گردی عدالت کے انچارج جج کے حکم کے بعدکل علی وزیر کو دادو جیل منتقل کیاگیاتھا ہم نے کل وکیل کے ساتھ دادو جیل پہنچ کر علی وزیر اورحاجی صمد سے ملاقات کی اجازت مانگی مگر جیل انتظامیہ نےاجازت نہیں دی اورآج بھی دادو جیل پہنچے،لیکن دوبارہ ملاقات کی اجازت نہ ملی
پختون تحفظ مومنٹ رہنما علی وزیر سندھ کے ضلع سکھر سے جیل سے رہا ہوگئے، علی وزیر 3 اگست 2024 کو اسلام آباد پولیس نے ٹریفک حادثے کے بعد پمز اسپتال سے گرفتار کیا تھا
Just hours after his release,Ali Wazir has been re-arrested by Sukkur Police & taken to an undisclosed location. This raises serious concerns about the continued misuse of legal process and disregard for court orders.Authorities must clarify his whereabouts.
#AliWazir#RuleOfLaw
اې خدایه ! عقل راکړه
اې خدایه ! پویه را
زړګې مضبوط راکړه
او سینه لویه را
سترګې د لمر راکړه
رحم د ځان را
بیا ټول غمونه
د دې جهان را
ما ته یې په سر کړه
ځار درنه شمه
زه به یې وړمه
زه به یې وړمه
#دغنی_خان_لسم_تلین#RememberingGhaniKhan
#Wana South waziristan lower peace march organized by all political parties and PTM. Thanks to the people for participated in such huge number while temperature was very hot today
#StopStateTerrorism#WanaPeaceMarch
Today thousands of people participated in #WanaPeaceMarch . The purpose of the march was to stop target killing, kidnapping, terrorism and provision of business opportunity in the area.
#StopStateTerrorism
It is great that @Aliwazirna50 has finally been released. Ali's resolve has remained unbroken and he has stood tall despite the persecution he has been subjected to. We welcome him back.