ہماری کسی کیساتھ کوئی ذاتی دشمنی نہی یہ تیسری بار ہمارےگھر پر دستی بم سےحملہ کیاجاتاہےتفششی ادرے والےمکمل طورپر ناکام ہےکل ہمارےگھر پر دوبارہ رات کےوقت دستی بم پھینکاگیاجسکےنتیجےمی میراچھوٹا بھائی زخمی ہوا می سوشل میڈیا کےزریعےبتاناچاہتا ہوکہ اگر ہمیں کچھ ہوا توادارےذمہ دار ہونگی
اصف غفور کے کتے کی موت کو ریاستی میڈیا نےبھرپور کوریج دی، مگر افسوس کہ پشتونخوا میں روزانہ بےگناہ پشتون جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں ان کی آواز کہیں سنائی نہیں دیتی۔ نہ ان کے دکھ کو اہمیت دی جاتی ہےاور نہ انکے خون کی کوئی قدر سمجھی جاتی ہے۔ اللہ پاکستان اور پشتونوں پر رحم فرمائے۔
شمالی وزیرستان، تحصیل میرعلی کا بڑا ہسپتال، جو آپریشن ضربِ عضب کے بعد فوجی مورچوں میں تبدیل کر دیا گیا تھا، وقت گزرنے کے ساتھ ایک عوامی ہسپتال کے بجائے ایک قلعے کی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے۔
ہسپتال میں عام شہری آزادانہ طور پر داخل نہیں ہو سکتے۔ مریضوں اور ایمرجنسی کی صورت میں آنے والوں کو بھی گیٹ پر روک کر تلاشی دی جاتی ہے، ان کا اندراج کیا جاتا ہے، اور پھر پنجابی فوجی اہلکاروں کی اجازت سے اندر جانے دیا جاتا ہے۔ بعض اوقات ہسپتال کو بغیر کسی وضاحت کے بند کر دیا جاتا ہے اور عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
سب سے افسوسناک صورتحال یہ ہے کہ گاؤں موسکی کا قبرستان ہسپتال کے ساتھ واقع ہے۔ جب گاؤں میں کسی کا انتقال ہو جاتا ہے تو قبر کھودنے کے لیے بھی پہلے انہی پنجابی فوجی اہلکاروں سے اجازت لینا ضروری ہوتا ہیں۔ اجازت ملنے کی صورت میں بھی صرف محدود تعداد میں لوگوں کو قبرستان جانے دیا جاتا ہے، جبکہ تین یا چار افراد سے زیادہ کی اجازت نہیں دی جاتی۔
آج بھی ایک المناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے مسافر مولانا ناجد اللہ مرحوم کے جنازے کو اپنے آبائی گاؤں کی جنازگاہ میں ادا کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ اس کی وجہ بھی پنجابی فوج کی جانب سے اجازت نہ ملنا تھی۔
عوامی مقامات، ہسپتالوں اور مذہبی و تدفینی امور پر عائد ایسی پابندیاں مقامی آبادی کے لیے شدید مشکلات اور ذہنی اذیت کا باعث بن رہی ہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ عوام کے بنیادی انسانی اور شہری حقوق کا احترام کیا جائے اور ان مسائل کا فوری حل نکالا جائے۔
@mjdawar@Adv_dawar
Today marks 140 days that Imaan and Hadi have spent in prison. For 140 days, families whose loved ones were forcibly disappeared, falsely accused of blasphemy, or threatened with demolition and displacement have been left without legal representation. That cost appears to trouble neither the judges, nor those who rule over them. #ReleaseImaanAndHadi
وزیرستان میں فوجی چیک پوسٹوں خصوصاً میرعلی ہسپتال میں قائم قلعے سےمبینہ طور پر ہر رات زہریلےفاسفورس جیسے گولے داغےجا رہے ہیں عوام کا مؤقف ہےکہ اس سےماحول اور صحت شدید متاثر ہوئی ہےلوگ مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں جبکہ ہسپتال علاج کےبجائے عسکری مقاصد کیلئے استعمال ہو رہا ہے
منشور برائے شمالی وزیرستان: اساتذہ و منتظمین سے اہم اپیل
ہمارا علاقہ برسوں سے جنگ زدہ رہا ہے؛ ناکارہ بم، آئی ای ڈیز اور بے پھٹنے والے مارٹر گولے عام منظر ہیں۔ ایسے خطرناک ماحول میں بچوں کو بروقت اور مؤثر آگاہی دینا زندگی بچا سکتی ہے۔ براہِ کرم اپنے طلبہ و بچوں کو درج ذیل احتیاطی ہدایات سے آگاہ کریں:
- مشکوک اشیاء کو ہاتھ نہ لگائیں، قریب نہ جائیں اور دوسری طرف سے نشان لگا کر فوراً انتظامیہ کو اطلاع دیں۔
- کھلے میدان، جنگلات یا ملبے کے پاس کھیلنے سے روکیں۔
- کسی بھی مشکوک چیز کی تصویر لیں مگر قریب جا کر مت چھوئیں۔
- جب اطلاع دیں تو واضح مقام اور ممکنہ خطرے کی نوعیت بتائیں۔
- بچوں کو ہمت دیں کہ وہ کسی بھی شے کے بارے میں بالغ کو بتائیں — سزا یا ڈانٹ کا خوف نہ ہو۔
- اسکول میں حفاظتی آگاہی سیشنز اور مشقیں کرائیں، اور والدین کو بھی شامل کریں۔
ہم مل کر اپنے بچوں کی حفاظت کر سکتے ہیں۔ براہِ کرم یہ پیغام اپنی اسکول کمیونٹی اور والدین تک پہنچائیں۔
@mjdawar@ShafiqAhmadAdv3@a_siab@Adv_dawar@HamidMirPAK@AsadAToor@BBCUrdu
یہ چہرہ صرف ایک عورت کا نہیں، ہمارے معاشرے کے ضمیر پر لگا ہوا زخم ہے۔ جہاں خواتین کی عزت، آزادی اور صلاحیتوں کو کچلا جاتا ہے، وہاں انسانیت بھی تیزاب سے جھلس جاتی ہے۔ کب تک عورت کو ایک انسان نہیں بلکہ محض ضرورت کا ذریعہ سمجھا جاتا رہے گا؟ 💔
#SaveDrMahnoorNasar
Shamsuddin, a student at Punjab Uni Lhr, was killed last year.The two men sitting beside his grave were his brothers.
Today,they too were killed in Wana Waziristan,One family, 4 sons lost to violence. A mother world shattered again and again
The unending ordeal Pashtun Mothers
باجوڑ کے علاقے ماموند شاہی تنگی میں ہونے والے ڈرون حملے کے نتیجے میں سکول سے گھر واپس جانے والے دو کمسن طالب علم نشانہ بن گئے۔ افسوسناک واقعے میں ایک معصوم طالب علم کتابوں سیمت انکو شہید گیا جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔
معصوم بچوں کا خون انسانیت کے ضمیر پر ایک سوالیہ نشان ہے۔ 💔
عید کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں، وانا میں انہتائی افسوسناک صورتحال
لوئر جنوبی وزیرستان وانا بازار خونریز دھماکے میں چیف آف احمد زئی وزیر ملک طارق خان سمیت 3 افراد شہید جبکے4 افراد شدید زخمی ہوئے اس واقعے کی مزمت کرتے ہیں اور تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں
#SaveWana#Pakhtunkhwa
شمالی وزیرستان تحصیل شیواہ میں عوامی آبادیوں میں مکانوں دکانوں ، سکولوں، مساجد کو بارودی مواد سا مسمار کیا جارہا ہیں
نام نہاد خود ساختہ دہشت گردی کے نام پر پشتونوں کی آبادیوں کو تباہ کرنا قابل مزمت عمل ہیں
This is Shewa, Alam Khel market, yesterday. The only outcome of the military-militant fight has been destruction like this. For years, the people of Waziristan have received nothing but damage. The buildings have suffered more damage than the militants ever had.
Many civilians have been injured in a suicide attack in Azam Warsak, S. Waziristan when a vehicle with explosives was rammed into a house taken over by security forces. The state's flawed policies continue to risk the lives of our people. Federal, provincial govts are missing.
یہ کیا ہو رہا ہے..؟یہ لوگ کیوں رو رہے ہیں کیا انکے علاقےمیں کسی نامعلوم شخص نے کسی کو قتل کیا ہے یا انکے گھر پر ڈرون حملہ ہوا ہےیا انکا کوئی عزیز لاپتہ ہو گیا ہےاگر ایسا ہوا ہے تو یہ لوگ یہاں آ کر کیوں رو رہے ہیں؟ وہ اُن لوگوں سےسوال کیوں نہیں کرتےجو اسطرح کےواقعات میں ملوث ہیں