"اللہ تعالیٰ کبھی بھی کسی بزدل اور بے حِس قوم کو بہادر، بااصول اور غیرت مند لیڈر عطا نہیں کرتا، کیونکہ بہادر لیڈر وہی قوم پاتی ہے جو خود بھی حق، انصاف اور قربانی کے لیے کھڑی ہونے کا حوصلہ رکھتی ہو۔"
— ذوالفقار علی بھٹو (منسوب)
سہیل آفریدی صاحب! یاد رکھیں، آپ کو اقتدار خان صاحب کی رہائی اور کارکنوں کی آواز کے لیے ملا ہے، اقتدار انجوائے کرنے کے لیے نہیں۔ پانچ اگست کے جلسے میں کارکن آپ سے حساب اور جواب مانگیں گے۔ کارکنوں کے جذبات کو نظر انداز کرنا اب آسان نہیں ہوگا
آج باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ 5 اگست کے جلسے کے بعد سہیل افریدی کی چھٹی ہونے والی ہے۔ البتہ حتمی فیصلہ اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے۔ وقت آنے پر سب کچھ واضح ہو جائے گا۔
سوال یہ ہے کہ آج علیمہ خان مردان پہنچیں، مگر نہ علی محمد خان نظر آئے، نہ عاطف خان، نہ مردان کے ایم پی ایز۔ خان کے نام پر ووٹ لینے والے مشکل وقت میں کہاں غائب ہیں؟ عوام سب دیکھ رہی ہے، صرف اقتدار کے وقت نہیں بلکہ آزمائش کے وقت بھی کردار نظر آتا ہے
@Haidersaeedpti1 شفقتایاز پہلے آپ سہیل آفریدی کے ساتھ ہر جگہ نظر آتے تھے اور ان کی بھرپور حمایت کرتے تھے۔ اچانک ایسا کیا ہوا کہ راستے جدا ہوگئے؟ عوام کے ذہن میں یہ سوال ضرور ہے کہ کیا وجہ صرف یہ تھی کہ آپ کو وزارت یا مشیری نہیں ملی؟ اگر اصل وجہ کچھ اور ہے تو بہتر ہوگا کہ وہ عوام کے سامنے واضح کری
جس طرح کارکنوں نے پہلے علی امین گنڈ پور جلسے میں اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا تھا، اسی طرح میں تمام تحریکِ انصاف کے سپورٹرز سے درخواست کرتا ہوں کہ اگر آپ سہیل آفریدی کیخلاف بھی جلسے میں اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں۔ اپنا مؤقف ضرور پیش کریں
@bannufans اللہ گواہ ہے کہ میں آپ کی اور تمام دوستوں کی عزت و احترام کرتا ہوں۔ لیکن اگر اغوا کا دعویٰ کیا جا رہا ہے تو براہِ کرم اس کے ثبوت عوام کے سامنے لائیں۔ کس نے اغوا کیا؟ کہاں سے کیا؟ اور وہ شخص کس کے پاس ہے؟ اگر کوئی ثبوت موجود ہے تو ضرور پیش کریں۔
نام عمران خان کا استعمال کر کے اپنی سیاست چمکانے کی کوشش نہ کریں۔ ٹوئٹر پر آپ کی باتیں سب دیکھ رہے ہیں۔ خدا کی قسم، اتنے جھوٹ بولنا افسوسناک ہے۔ اگر یہ سلسلہ نہ رکا تو پھر مجھے بھی حقائق عوام کے سامنے رکھنے پڑیں گے۔
جعلی حکومت اور ان کے ہینڈرز کا روز کا تماشہ ہو گیا ہے جو بھی حقیقی ازادی کے لیے اواز اٹھاتا ہے اس کو غائب کر دیتے ہیں ملک بدر کو چار دن سے لاپتہ کیا ہوا ہے ہمارا مطالبہ ہے ملک بدر کو فل فور عدالت میں پیش کیا جائے ان کو رہا کیا جائے
موبائل بند کرنا، چھپ جانا، پھر کہنا "پوسٹ لگاؤ، مجھے اغوا کر لیا گیا"، اور دو دن بعد موبائل آن کر دینا—یہ کون سا عمران خان کی رہائی کا نظریہ ہے؟
آج ہر کوئی اپنا لیڈر بنانے میں لگا ہے، جبکہ اصل مقصد عمران خان کی رہائی ہونا چاہیے۔ افسوس!
@AhsanJan804@SohailAfridiISF@khurramzeeshan@taigr1236 اخسان بھائی، ایک طرف آپ کہتے ہیں کہ میں عمران خان کا ٹائیگر ہوں، اور دوسری طرف سچ اور حق بات کہنے کا حق ادا نہیں کر رہے۔ اگر ہم واقعی عمران خان کے نظریے کے ساتھ کھڑے ہیں، تو ہمیں ہر حال میں سچ کا ساتھ دینا چاہیے، چاہے وہ کسی کے حق میں ہو یا خلاف۔
ملک بھر کے تمام کارکنان، عہدیداران اور چیپٹرز سے میری گزارش ہے کہ عمران خان صاحب کی رہائی کے حوالے سے صرف ان کی بہن علیمہ خان کے مؤقف پر اعتماد کریں۔ اس معاملے میں غیر مصدقہ خبروں اور افواہوں پر یقین نہ کریں، بلکہ ذمہ داری کے ساتھ صرف مستند معلومات کو آگے بڑھائیں۔