وہ پتا جو (زوال) خزاں میں نہیں گرتا وہ اپنی برادری کی نظر میں غدار، درخت کی نظر میں وفادار ،اور موسموں کی نظر میں باغی ہوتا ہے ___
~میکسم گورکی
Today, in Lahore, I was honoured to receive the Human Rights Award from the Pakistan Human Rights Society.
28 دسمبر سے گوادر و مکران اور پورے بلوچستان میں منشیات کے خلاف تحریک کا آغاز کریں گے۔ بلوچستان کے 10 لاکھ نوجوان اس لت کے ہاتھوں تباہ ہو رہے ہیں۔ منشیات فروشوں کو بلوچ قوم کے مستقبل سے نہیں کھیلنے دیں گے۔ ان شاء اللہ