47 فارم کے حرامی بابے تم پر تمہاری نسل پر تم کو مسلط کرنے والوں کی نسل اللہ تباہ برباد کرے اسکو وزیر تم نے بے شرم بے غیرت انسان بنایا آج ملک کو کباڑ بنا دیا اب بہتیان باند رہے ہو
علیم خان صاحب کے پاس self respect نامی کوئ چیز ھے تو اس بیان کے ساتھ استعفیٰ دیں اور حکومت مخالف بینچوں پہ بیٹھنے کا اعلان کریں ۔ حوصلہ کریں ۔ صرف بیان نہ دیں ۔ راوی کنارے لوگ جنکو چونا لگا ھے وہ پچھلے سال سے رو رہے ھیں ۔ اسمبلی کا اجلاس آنے والا ھے۔ دیکھتے ھیں صرف بھڑکیں ھیں یا کوئ استعفی دے کر کشمیری بھائیوں کے ساتھ راوی کنارے رہنے والے متاثرین کے ساتھ بھی محبت اور یک جہتی کا اظہار کریں ۔ سیاست کبھی کبھی کوئ شرم کوئ حیا بھی مانگ لیتی ھے۔
ویسے بلاول بھٹو فارم 47 کی ن لیگ کی حکومت کی بات تو ٹھیک کر رہے ہیں لیکن پورا سچ یہ ہے کہ صدر زرداری کو بھی انہی فارم 47 والوں کے ووٹوں سے ہی منتخب کیا گیا تھا۔
وزیراعظم صاحب، فیلڈ مارشل صاحب اور خصوصی طور پر جناب محسن نقوی صاحب کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، میں آپ سے clap چاہتا ہوں، جاگ جانا چاہیے، اس ملک نے ہمیں کیا نہیں دیا، اب واپس کرنے کا وقت ہے۔ ممبر جوڈیشل کمیشن احسن بھون کا اکنامک سمٹ سے خطاب
"نواز شریف ہم کشمیر والوں کو لیپ ٹاپ اور بسیں دینے کا اعلان کر رہے تھے۔ اوۓ ہم بےشرم، بےغیرت نہیں کہ لیپ ٹاپ پر بک جائیں۔
ہمارے وسائل پر ہمارا حق ہمیں واپس کرو۔ ہم لیپ ٹاپ اور بسیں تم جیسے مانگنے والوں کو خود تحفے میں دے دیں گے۔
اور ہر شب قدر پر اپنے بچوں کا صدقہ نکالیں گے" 👇
ترس آتا ہے فرح گوگیوں اور گوگوں کے حرام کے ٹکڑوں پر پلنے والے راتب خوروں اور سرکاری صحافیوں پر۔۔۔۔۔
بے شرمو۔۔۔ کیوں اپنے بچوں کو حرام کا رزق کھلائی جا رہے ہو؟
کوئی ایک غیرت مند پاکستانی نہیں دیکھا جو پنجاب اور وفاقی حکومت کے طرز حکومت بالخصوص بجلی، گیس، پیٹرولیم مصنوعات کے ذریعے غنڈہ ٹیکسوں کی حمایت کر رہا ہو لیکن راتب خوروں اور سرکاری صحافیوں کی بے شرمی دیکھیں کہ دیدہ دلیری سے مسلم لیگ ن (نالائق) کا دفاع کئے جا رہے ہیں، کئے جا رہے ہیں۔۔
بے شرم، حرام خور
آرمی چیف کا طیارہ ہائی جیک کرایا،انہیں آپ نے جیل سے نکال کر سرور پیلیس جدہ پہنچایا، پھر پکڑے گئے پھر جیل سے نکالا شاہی طیارے پر دوحہ اور لندن پہنچایا اور پھر ریڈ کارپٹ پر استقبال کیا جو بویا وہی کاٹنا پڑتا ہے اب گلہ کیسا ؟؟ مولانا نے تو صرف اصلاح کی ہے
میں تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین سے سوال کرتا ہوں کہ کیا آپ کی اولاد تنخواہ کیلیے سینے پر گولی کھائے گی؟ کیا مولانا کا بیٹا اسد محمود دو لاکھ تنخواہ کیلیے میجر عدنان کی طرح سینے ہر گولی کھائے گا؟ راجہ کبیر
@kabeerraja786
مولانا فضل الرحمان کے بیان پر مذمتی بیان دلواۓ جا رہے ہیں اور اس کے لیے ایسے ایسے ہیرے چنے جا رہے ہیں، کیا اب فیاض الحسن چوہان جیسا شخص شہدا کے خون پر بات کرے گا جس کا نام لینے سے چالیس دن زبان پاک نہیں ہوتی
عون چوہدری جیسے شخص مذمت کریں گے یہ لیول رہ گیا ہے کیا اب
اسد طور
ملک کو جرنیلوں نے توڑا ہے فوج نے بلوچستان مشرقی پاکستان کو تباہ کیا یہ قومی مجرم ہیں جرنیل وزیراعظم ہاؤس کی گیٹ پھلانگتے ہیں آئین توڑتے ہیں TV اسٹیشنوں پر قبضہ کرتے اپنی مرضی کی عدالتیں لگاتے آئین و قانون میں ترامیم کرتے ہیں خواجہ آصف
https://t.co/XOszsymnaF
اب جب مولانا انکی جماعت بیان پر ڈٹ گئی ہے اور غلطی تسلیم کرنے سے عاری ہیں تو تمام پارلیمانی پارٹیوں کو ان کے خلاف ایوان میں احتجاج کرنا چاہیے اور مولانا کے خلاف قومی صوبائی اسمبلی اور سینٹ میں بھرپور آواز اٹھانی ہو گی کیونکہ ہمارے شہدا ہماری ریڈ لائن ہیں