برطانیہ میں ویڈیو لنک بہت دیر سے آیا مگر مریم نواز کی کامیابی ہے نظام انصاف میں ویڈیو لنک کی بات ہو رہی ہے۔
بیرسٹر امجد ملک (وائس چیئرمین او پی سی پنجاب)
شاہد آفریدی نے اپنی بیٹی کو قرآن پاک پڑھانے والے قاری کو برینڈ نیو گاڑی کا تحفہ دیاہے،عمران خان اس عمل کی کاپی نہیں کرسکتا،کیوں کہ وہ اپنی بیٹی کو اون ہی نہیں کرتا،پرویز سندھیلہ
@chsandhilaa
وہ سوشل میڈیا ایکٹویسٹ جن کو دوسری مرتبہ گھر میں سالن نہیں ملتا وہ بھی وزیر تعلیم رانا سکندر پر تنقید کر رہے حالانکہ انہوں نے بیان استاتذہ سے متعلق نہیں بلکہ چند کالی بھیڑوں سے متعلق دیا تھا،پرویز سندھیلہ
@chsandhilaa
سعودیہ سے بڑی خوشخبری آئی ہے عموما پیکج ملے تو خوشی ہوتی ہے لیکن اس بار خوشخبری یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اور سعودیہ کرکٹ فیڈریشن کے درمیان معاہدہ ہوا ہے جس کے تحت سعودیہ کو بین الاقوامی معیار کے مطابق میزبان بنانا ہے۔ پرویز سندھیلہ
@chsandhilaa
جیل میں میری آواز کسی نے نہیں سنی،جیل میں کوئی پرائیویسی نہیں تھی،جیل کے کمرے میں ایک سائیڈ پر واش روم دوسرا حصہ سونے کیلئے تھا،مجھے سمجھ نہیں آتی تھی جائے نماز کہاں بچھاؤں،مریم نواز
@MaryamNSharif
جیل میں میری شوگر ڈاون ہوئی تو مدد کو کوئی نہی آیا،میرے ہاتھ کانپ رہے تھے گڑ والی بوتل گر کی ٹوٹ گئی،میں زمین پر گرا گڑ اٹھا کر کھایا،مریم نواز
@MaryamNSharif
مجھے اڈیالہ میں 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا گیا،قید تنہائی کا ذہنی صحت پر کیا اثر پڑتا ہے، اندازہ ہے،جیل میں میرے ساتھی کتابیں اور جائے نماز تھیں،مریم نواز
@MaryamNSharif
وہ سوشل میڈیا ایکٹویسٹ جن کو دوسری مرتبہ گھر میں سالن نہیں ملتا وہ بھی وزیر تعلیم رانا سکندر پر تنقید کر رہے حالانکہ انہوں نے بیان استاتذہ سے متعلق نہیں بلکہ چند کالی بھیڑوں سے متعلق دیا تھا۔ پرویز سندھیلہ
@chsandhilaa