ریجنل صدر عامر مغل اڈیالہ جیل کے سامنے محترمہ @Aleema_KhanPK محترمہ @Noreen_KhanPK محترمہ ڈاکٹر عظمیٰ خان اور دیگر کارکنان کے ہمراہ دھرنا میں موجود ہیں
سہیل آفریدی بھائی @SohailAfridiISF اپنی اپنے وزراء کی مکمل اور ملٹی لیر سیکورٹی یقینی بنائیں۔ ہر ایک وزیر کا ایک واٹس ایپ گروپ ہو جس میں سے ایمرجنسی کے وقت 10 ہزار لوگوں کو پیغام دیا جا سکے short notice پہ اکٹھے ہونے کے لیے۔
آئی۔ایس۔ایف کو active رکھیں۔
کالجوں اور یونیورسٹیوں میں جا کہ انکو ایکٹو رکھیں
آپ اور تمام وزراء پورے ملک کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ آپکے سر پہ عمران خان @ImranKhanPTI نے پگڑی رکھی ہے اور طاقتیں آپکے پیچھے پڑی ہیں ہے۔ آپکی کابینہ پہ بہت بڑی ذمہ داری ہے۔
خدا آپکا مددگار ہو ۔۔۔
@YarMKNiazi
علی امین گنڈاپور سے تفصیلی ملاقات ہوئی ہے، اسنے مجھے اپنی استعفیٰ دینا چاہا لیکن، آرٹیکل 130 (8) کے تحت وزیر اعلیٰ مجاز ہے کہ گورنر کو استعفی بھیجے لہذا 30 منٹ بعد علی امین گنڈاپور پشاور روانہ ہونگے اور کل سمری کے ذریعے اپنا استعفیٰ گورنر کو بھیج دیں گے۔
بیرسٹر گوہر علی خان
یہ سوشل میڈیا بہت ظالم ہے 😅
بغیرتوں، اگلے کو ہارٹ اٹیک ہوجانا ہے؛ تہاڈا کوئی حال نئیں 😄
اوہنے گھبرا کے ساریاں نوں پھڑوا دینا جے؛ ہم تو ڈوبے ہیں صنم، تمہیں بھی لے ڈوبیں گے! 😅