ایس ایف پنجاب کہاں ہے؟ پنجاب کے سٹوڈنٹس اور پی ٹی آئی کے لیڈرز کو خیبر پختو نخوا کی طرح احتجاج کرنا چاہیے، مگر واضح طور پر آئی ایس ایف پنجاب احتجاج کے لیے تیار نہیں اس سے معلوم ہوتا ہے کہ پی ٹی آئی تقسیم ہو چکے
#PTI_Divided
ہماری آن لائن سیکیورٹی کے تحفظ کے لیے ایک مضبوط فائر وال کی تنصیب بہت ضروری ہے فائروال ملک و قوم کے تحفظ کے لیے انسٹال کیا گیا ہے۔
#Firewall_for_Protection
فائر وال انسٹالیشن سے آن لائن ارننگ کے معاملات میں کوئی رکاوٹ نہیں آۓ گی بلکہ یہ سکیورٹی کے لیے ایک ضروری اقدام ہے. ریاست مخالف عناصر کے ناپاک ارادے ناکام ہونے سے صرف انہی کے روزگار پر اثر پڑے گا.
#Firewall_for_Protection