منتخب لوگوں کے ہوتے ہوئے ایسے لوگوں کو لگانا سمجھ سے باہر ہے۔
ایسے لوگوں کو اپ پارٹی کی تشہیر، سوشل میڈیا یا مین اسٹریم میڈیا پہ موقف دینے کےلئے بھیجیں۔
یہ چھاپے اور اچانک دورے راشد نصرالدین ذیشان ملک وغیرہ کے ساتھ نہیں ججتے۔۔
آپ ان سے کوئی اور کام لیں یہ عوامی نمائندوں کا کام ہے
کسی مسئلے سے متعلق ٹوئیٹ کرتے ھیں تو کہا جاتا ھے کہ یہ کیس ھمیں ڈائریکٹ بھیج دیا کریں،نمبر پر کیس بھیجو تو کہا جاتا ھے فلاں کو یہ کیس بھیجیں،آپ لوگوں کے نیچے کام کرنے والے آپ سے ذیادہ مہان ھیں وہ جواب دینا پسند نہیں کرتے،اگر ایسا کرنا ھوتا ھے تو نمبرز بھی نا دیا کریں۔ھم آپ کے چکر میں کسی کو آس دلادیتے ھیں وہ بیچارے اس آس میں ھی گذر جاتے ھیں
From TikTok account of Minister Shb, his today's visit of THQ Hospital Pasrur,Sialkot. He suspended MS of hospital on putting Air Conditioner below 26 degree temperature, he has privilege to suspend anyone but not such social media trial saying "Sharam Kro" and recording video.
پنجاب پولیس میں نئی معذور DPO
خاتون DPO, دروازہ کھولنے کے لیے بھی ایک پولیس اہلکار کو تعینات کیا گیا ہے, یاد رہے پاکستان میں 11 کروڑ لوگو کو دو وقت کا کھانا میسر نہیں!!
For years, pro-Israel propaganda tours have been the top international destination for Congressional travel. But @RoKhanna takes a trip that centers Palestinians and it's a "bad faith publicity stunt"?
Maybe this is why you guys are losing the argument?
The IDF is lying about the detention of Rep. Khanna.
I was on the ground with him that day, and my body camera captured us being detained by both settlers and Israeli soldiers. The IDF did not disperse the violent settlers, as they claim. They explicitly sided with them.
What happened to me in the West Bank was an outrage. But it is nothing compared to what Palestinians face every day.
It is time to share their stories that American politics have silenced and ignored. This is our first video about Palestinians we met.
عام استعمال کی ہرچیز کو لگژری بریکٹ میں ڈال دیا گیا تاکہ لوگ جی ہی نہ سکیں۔ پنکھا،کولر لگژری ہے عوام نے سولر لگایا تو یہی پالیسی رہی۔وہ وقت دور نہیں جب عوام کے ہاتھ حکومت سے زیادہ مضبوط ہوں گے پھر آپ تیار رہیں عوام کے غصےکا سامنا کرنے کے لیے!
سینیٹر پلوشہ
پاکستان سے واپس جانے والے ایک افغانی نے تورخم سے بکری ساتھ لیجانے کی خصوصی اجازت مانگ لی
اسکے مطابق اسکی معذور بیٹی کی اس بکری کے دودھ کے سوا کوئی خوراک نہیں ھے
پاکستان کو انسانی ہمدردی کے تحت اجازت دینی چاہیے
🤦 او خدا کا واسطہ دہشتگردی کو فتنہ الہندوستان لیبل کرنا بند کردیں
اس سے نہ ہمیں کچھ حاصل ہوتا ہے نہ بھارت کا کچھ بگڑتا ہے الٹا ہم بھارت کو اسقدر "باصلاحیت" ہونیکا سرٹیفکیٹ جاری کرتے ہیں کہ اس نے بلوچستان خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں ہمیں عذاب میں ڈالا ہوا ہے
Spent day meeting labour leaders in Faisalabad. Textile industry has collapsed with over 150,000 workers unemployed. In the midst of this catastrophe, govt is busy protecting oil companies & issuing blue passports for legislators. An extraordinary mix of cruelty and incompetence.
The rulers in Pakistan are playing deaf, dumb, and blind, as far as poverty, illiteracy, and lack of democracy at the local level are concerned. No matter what people say, ask, or need, these rulers are not concerned about that. We have the most undemocratic country.
پتا نہیں وزیر کو شرم کیوں نہیں آتی
🇵🇰⛽ خام تیل سستا ہونے سے پٹرول سستا نہیں ہوتا،
وفاقی وزیر پٹرولیم
لیکن خام تیل مہنگا ہونے سے پیٹرول مہنگا ضرور ہوتا ہے😡 عجیب منطق ہے