Utterly heartbreaking condemnable.
This daughter is let down by a hodgepodge of feudalism, authoritarianism, selective secularism and selective quasi-religious mere claims. Had there been a clear Islamic system, the justice would have been served by now!
کیا ہم اپنی بیٹی کے لیے اتنا بھی نہیں کر سکتے کہ اس کی واپسی کو پہلی ترجیح بنا سکیں؟
Field Marshal
Islambad Talks
Diplomacy for Aafia
#DemandAafia_IsbTalks#AsimMunirBringAafia
عافیہ صدیقی کوئی دہشت گرد نہیں تھی
قوم کا ہر فرد جانتا ہے کہ چند کوڑیوں کے خاطر اس مظلوم کو دہشت گردی کا لیبل لگا کے بیچا گیا
آج جب نائب امریکی صدر سمیت دنیا کے پاؤر فل لوگ پاکستان میں ہیں ہمارے ادارے حکمرانوں اور عوام کی طرف سے مظلوم بیٹی کی فورن رہائی کا مطالبہ غیرت کا تقاضا ہے
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے اپیل۔۔۔ شہباز شریف اور جنرل عاصم منیر ٹرمپ/امریکی انتظامیہ سے کم از کم اتنا تو کہے/منوائے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے امریکی عدالت میں ان کے وکیل کی طرف سے دائر کی گئی اپیل کی مخالفت نہ کرے، اس سے بھی ڈاکٹر عافیہ چند دنوں میں رہا ہوکر پاکستان آجائیگی۔ مشتاق احمد خان
#pakistan @SenatorMushtaq
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
میں بار بار اپنی قوم سے مطالبہ کرتی ہوں کہ میری رہائی کا ایشو سوشل میڈیا پر ہائی لائٹ کرے۔ اور سوشل میڈیا سے ہٹ کر گراؤنڈ پر بھی مجھے سپورٹ کرے تاکہ میری رہائی کی راہ ہموار ہو سکے۔ عافیہ صدیقی
🚨🇵🇰🇱🇧🇮🇱 BREAKING: "Israel is evil and a curse for humanity, while peace talks are underway in Islamabad, genocide is being committed in Lebanon
I hope and pray people who created this cancerous state on Palestinian land to get rid of European jews burn in hell."
- Pakistani Defense Minister Khawaja M. Asif
💔🇮🇷 An Iranian baker, just 20 minutes after learning his brother was killed in Israeli strikes, keeps working.
“I won’t stop baking bread for the people,” he says. “This is my front line.”