چھ دنوں میں ڈیزل کی قیمت میں پچاس روپیہ اضافہ ہو چکا ہے، کرایوں میں مسلسل اضافے سے ہر چیز پینتیس سے چالیس فیصد مہنگی ہو گئ ہے، حکومت کو کچھ سمجھ نہیں آ رہی کہ کرنا کیا ہے اور عوام اس وقت صرف حیرت میں ہے کہ بنے گا کیا؟
موبائل پیکجز کی قیمتوں میں سالانہ بنیاد پر 19 سے 33 فیصد تک اضافہ، جبکہ ماہانہ کال اور ڈیٹا پیکجز میں 500 روپے تک اضافہ
15 روزہ کال اور ڈیٹا پیکجز میں 300 روپے، ہفتہ وار ہائبرڈ پیکجز میں 130 روپے، تین روزہ موبائل پیکجز میں 21 روپے تک اضافہ کردیا گیا۔
دو روزہ موبائل پیکجز میں 20 روپے تک اضافہ کیا گیا۔
ہر پیکج کی سہ ماہی قیمتوں، مدت ، سہولیات کی مکمل تفصیل جاری کی گئی ہے۔
کل پٹرول اور ڈیزل مہنگا کیا آج بھی پھر پٹرول 6.39 روپے اور ڈیزل 7.83 روپے مہنگا کردیا یے۔
آبنائے ہُرمز سے آدھی دُنیا کا تیل گزرتا ہے مگر اتنی بے شرمی اور بے غیرتی کسی مُلک کی حکومت میں نہیں جتنی ہمارے والوں میں ہے۔
جتنا جی کرتا ہے ظلم کرلیں۔۔ان شا اللہ جلد پکڑ ہوگی
لگاتار دوسرے دن پٹرولیم مصنوعات میں مزید اضافہ سے ایک بات ثابت ہوتی ہے کہ وفاقی حکومت کا عام عوام سے کوئی لینا دینا نہیں اور نہ ہی آئندہ انتخابات میں عوام سے ووٹ کی توقع ہے اور شاید لون لیگ کا حال بھی ق لیگ جیسا ہونا ہے
یہ معاشی ٹیم کی نالائقی نہیں بلکہ مجرمانہ اقدام ہے
جمہوریت کو سب سے بڑا خطرہ اس سوشل میڈیا سے ہے جس نے ہر طرح کی بونگیاں مارنے کیلئے ماحول فراہم کیا اور پھر اسطرح کی باتیں سن کر عوام میں شعور آتا ہے کیونکہ انہیں کوئی بیوقوف نہیں بنا سکتا
نورین نیازی کا یہ بیان سیاسی اختلاف نہیں بلکہ قومی مفادات پر حملہ اور دشمن کے پروپیگنڈے کو تقویت دینے کی کوشش ہے۔ جب ذاتی مفاد قومی مفاد پر غالب آ جائے تو پھر حقائق نہیں الزامات بولتے ہیں۔ ایسے بے بنیاد اور اشتعال انگیز بیانات صرف سیاسی دیوالیہ پن اور شدید غیر سنجیدگی کا اظہار ہیں۔👇👇
بے شرمی کی انتہا ھے،عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کم ھورھی ھیں اور یہاں ایل ڈالر فی بیرل بھی بڑھنے پر فوری اضافہ کردیا جاتا ھے لیکن کم ھونے پر ریلیف دینے کا کوئی رواج نہیں۔
پاکستان میں تقریباً **ایک کروڑ گھرانے** اپنی روزمرہ ضروریات کے لیے ایل پی جی (LPG) سلنڈر استعمال کرتے ہیں، مگر حالیہ توانائی بحران کے دوران ایل پی جی کی قیمتوں میں **50 فیصد سے زائد اضافہ** دیکھنے میں آیا۔ دوسری جانب پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی گئی، لیکن ایل پی جی استعمال کرنے والے لاکھوں صارفین آج بھی ایک سلنڈر **6 ہزار روپے سے زائد** میں خریدنے پر مجبور ہیں۔
حکومتِ پاکستان اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ ہے کہ ایل پی جی کی قیمتوں پر بھی فوری نظرثانی کی جائے تاکہ عام آدمی کو حقیقی ریلیف مل سکے۔ مہنگائی کے اس دور میں گھریلو صارفین کو نظر انداز کرنا مناسب نہیں۔
#LPG #Pakistan #مہنگائی #عوامی_ریلیف #GasPrices #Petrol #Diesel #OGRA #PakistanNews #عوام_کی_آواز
بے شرم حکومت چار سالوں میں سرمایہ لانے میں مکمل ناکام رہی پیٹرول مہنگا کر کے عوام کی چمڑی ادھیڑ کر اپنے خرچے پورے کر رہی ہے یہ اتنے بے شرم ہیں کہ روزانہ کی بنیادوں پر بھاشن دیتے ہیں کہ دنیا ہمارے تھلے لگ گئی ہے اور ان کا حال یہ ہے کہ انھیں کوئی ایک دھیلا نہیں دیتا اپنے خرچے عوام کی چمڑی ادھیڑ کر پورا کر رہے ہیں
بے شرم بے شرم
مافیا پھر جیت گیا، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 68.65 ڈالر فی بیرل تک آ گئی ہے پوری دنیا میں تیل سستا ہو گیا لیکن بدقسمتی سے پاکستان کی چور اور کرپٹ حکومت نے آئیل مارکیٹنگ کمپنیوں اور پیٹرول پمپ مالکان کو فائیدہ پہنچاتے ہوئے عوام کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی کمی نہیں کی، مافیاز کی سرپرست کرپٹ حکومت نے جنگ شروع ہوتے ہی پہلے سے سستا خریدا گیا تیل 137 روپے مہنگا کر کے آئیل مارکیٹنگ کمپنیوں اور پیٹرول پمپس مالکان کو اربوں کھربوں روپے کا فائدہ پہنچایا اور اب قیمتیں کم کرنے کی بجائے برقرار رکھ کر عوام کی جگہ مافیاز کو ریلیف دے دیا۔
#مینڈیٹ_چوروں_کی_سرکار
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان