أسماء الله الحسنى الواردة في الحديث الشريف هي تسعة وتسعون اسماً، لقول النبي ﷺ: "إِنَّ لِلَّهِ تِسْعَةً وَتِسْعِينَ اسْمًا، مِائَةً إِلَّا وَاحِدًا، مَنْ أَحْصَاهَا دَخَلَ الْجَنَّةَ" (متفق عليه).
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
یہ ویڈیو بہترین ہے جہاں تک مجھے اس کی سمجھ آئی ہے کیا عربی زبان میں مہارت ہے کسی کو جو اس کا اُردو میں ترجمہ کرے تاکہ اس کو سمجھنے میں مزید آسانی ہو
جزاک اللہ خیرا کثیرا
🚨 ایک بے بس خاندان کی دردناک اور فوری اپیل! 🚨
میرا بھائی پچھلے 3 سال سے سعودی عرب میں بے گناہ پھنسا ہوا ہے۔ ایک مقامی شخص نے میرے بھائی کے اقامے کا غلط استعمال کرتے ہوئے دھوکے سے اس کے نام پر رقم اور موبائل فون نکلوا لیے۔
وہ شخص اب اس بات کا اعتراف بھی کر رہا ہے، مگر افسوس کہ سعودی پولیس بھی ہماری کوئی مدد نہیں کر رہی اور ہر طرف سے دروازے بند ہو چکے ہیں! میرا بھائی ناانصافی کی چکی میں پس رہا ہے — نہ وہ وطن واپس آ سکتا ہے اور نہ ہی کہیں جا سکتا ہے۔
اس صدمے اور طویل جدائی کی وجہ سے میری ضعیف والدہ شدید بیمار ہیں، جن کی نم آنکھیں دن رات صرف اپنے بیٹے کے انتظار میں لگی ہیں۔
خدارا! اعلیٰ حکام اس سنگین معاملے کا نوٹس لیں اور میرے بھائی کی جلد از جلد رہائی و وطن واپسی میں مدد کریں۔
آپ کا ایک ری ٹویٹ (Repost) ایک ماں کی دعا اور ایک خاندان کی زندگی بچا سکتا ہے!
@SaudiMofa_EN @KSAmofaEN@PakEmbassyKSA@ForeignOfficePk@CMShehbaz
#HelpOverseasPakistanis #JusticeForPakistanis #SaudiArabia #OverseasPakistanis