﷽ وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ❤️
اور ہم نے تمہاری خاطر تمہارے تذکرے
کواونچا مقام عطا کردیا ہے🌴
اللہ تعالیٰ نے حضور اقدس ﷺ کے مبارک نام کو یہ بلند مقام عطا فرمایا ہے کہ دنیا کے ہر خطے میں پانچ وقت آپ کا مبارک نام اللہ تعالیٰ کے ساتھ مسجدوں سے بلند ہوتا ہے(ﷺ❤️)
🕋🕌🕋🕌🕋
شعیب اختر جسمانی تو نہیں ذہنی طور پر خاصے مضبوط تھے، وہ انجریز ہونے کے باوجود ، درد کش دوائیں کھاکر ، انجیکشن لگواکر بولنگ کرتے تھے اور پھر آؤٹ بھی کرتے تھے وہ ایک الگ قسم کے انسان تھے کیونکہ اتنی انجریز کے ساتھ کوئی بھی شعیب اختر کی طرح نہیں کھیل سکتا
#Cricket#cricketchalleng
Shocked and saddened by news that Pakistan’s former Prime Minister Imran Khan was injured following a shooting incident. I wish him well and a speedy recovery. Violence in all forms is totally wrong and unacceptable, no matter what our differences may be. #imrankhaninjured
کل حیدر آباد ميں فليٹس کی چھت سے 7 سالہ زالیہ کی بدترین تشدد شدہ لاش ملی ہے، بچی کا پورا جسم زخمی، دونوں پاؤں ٹوٹے ہوئے تھے۔ زالیہ فیصل چیز لینے نیچے اتری تھی پھر گھر نہ لوٹی۔
چليں رہنے ديں، کون پوچھتا ہے معصوم زاليہ کو؟ آپ سب حکومت حکومت، اقتدار اقتدار کھيليں. مرنے ديں سب کو.
Two Sindhi Engineers were stoned to death at Machhar colony khi.
Had this happened somewhere else in Pakistan media would have reacted differently.
The lives of Sindhi and Baloch meant nothing to the state. All they care about is plundering resources.
@ghulamrasoolPSP English is only language! jis din Pakistan ko ye samjh agaya us din taraqi kary ga , Pakistan mai top 5 corrupts elites mai css waly bhee aty.
کیسا سخی ہے یہ بندہ ۔۔۔۔۔۔۔
بڑے بڑے سخیوں کو مات دے گیا
راشن کا بیگ اسے پیش کیا گیا تو
کہتا ہے یہ راشن آدھا مجھے دیدو ، آدھا وہ پیچھے آنے والے بھائی کو دے دو 😭😍😭
یہ ھیں پ پ پ کے سابقہ وزیر اور اس وقت مشیر منظور وسان صاحب۔ ان موصوف کے تکبر انتہا دیکھئے کہ خود کو آسمان سے اتری مخلوق سمجھ کر ان غریب بے بس سیلاب سے لٹے پٹے جئے بھٹو کہنے والے انکے ووٹرکے ساتھ انکا غیر انسانی سلوک کیا اللہ پاک اسکو معاف کرے گا 🥲@BBhuttoZardari
Two Chinese Y-20 aircraft carrying relief goods and 3,000 tents for flood-affected families reached Karachi. 🇨🇳 to provide 🇵🇰 relief supplies worth 100 million yuan ($14.5 million) including 25,000 tents ⛺ #FloodsInPakistan@CathayPak@AmbNong