پاکستانی آرٹسٹ سمیر شوکت نے ساحل سمندر پر اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے دنیا کو بتایا ہے کہ فلسطین فلسطینیوں کا وطن ہے اور فلسطینیوں کے حق واپسی کی علامت چابی کا نشان بنا کر یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
15 مئی فلسطین پر اسرائیلی غاصبانہ تسلط کا دن ہے۔ فلسطینی عوام کا کہنا ہے کہ وہ واپس فلسطین آئیں گے۔
#ReturnIsNear
#WeRemainWeReturn
From sand to millions 💝my handmade portrait of Ayatollah Khamenei.
1M+ likes, worldwide shares, and countless hearts touched.
Art speaks louder than words. Artist @sameershoukat47 ✨from Gaddani Balochistan Pakistan 🇵🇰
From sand to millions 💝my handmade portrait of Ayatollah Khamenei.
1M+ likes, worldwide shares, and countless hearts touched.
Art speaks louder than words. Artist @sameershoukat47 ✨from Gaddani Balochistan Pakistan 🇵🇰
على شواطئ بلوشستان المطلة على بحر عُمان، يبدع الفنان التشكيلي الباكستاني في لوحةً بالرسم الرملي تجسّد قائد الثورة والجمهوية الإسلامية في إيران السيد مجتبى خامنئي، في عملٍ يتطلّب دقّة عالية ووقتاً طويلاً، ويعكس تلاقي الفن مع الهوية في مشهدٍ بصري لافت..
التفاصيل مع موفد #الميادين إلى طهران أحمد طه
@ahmadtaha_at
Pakistani artist honors martyred Leader with a sand portrait
A young Pakistani artist paid tribute to martyred leader Ayatollah Seyyed Ali Khamenei by creating a striking sand portrait on the beach.
Follow: https://t.co/GKZwI4ehqL
پاکستان کے صوبے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ایک باصلاحیت نوجوان نے اپنے فن، محنت اور محبت کا اظہار کرتے ہوئے پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کی شاندار سینڈ آرٹ کے ذریعے تصویر تخلیق کر دی، نوجوان نے ریت کے ذروں سے بنائی گئی اس فن پارے کو ایک تحفے کے طور پر پیش کرتے ہوئے یہ پیغام دیا کہ اس کی ویڈیو لازمی طور پر وزیراعلیٰ مریم نواز تک پہنچائی جائے تاکہ وہ جان سکیں کہ بلوچستان کے نوجوان مثبت سوچ، تخلیقی صلاحیتوں اور محبت کے جذبے کے ساتھ ملک کی قیادت سے جڑے ہوئے ہیں، اس کے ساتھ یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ گزرے ہوئے کل میں اکثر یہ دیکھا جاتا تھا کہ بلوچستان کے عوام پنجاب سے ناراضگی رکھتے تھے، مگر آج کا نوجوان باشعور اور مثبت سوچ رکھنے والا ہے۔
@MaryamNSharif
@MaryamNSharif میڈم ان بچوں نے آپ سے ایک التجا بھی کی ہے۔ میں نے پہلے بھی ویڈیو بھیجا تھا مگر رسپانس نہیں آیا۔ اگر تھوڑا نظر کرم فرمائیں گے تو یہ آپکے ہی بچے ہیں۔ انشاء بہت بہتری آسکتی ہے صوبائی ہم اہنگی کا ایک نیا دور شروع ہو سکتا ہے