یہ وہ یمن اور اس کے حوثی ہیں جن کو پاکستان کا میڈیا امریکہ اور سعودی عرب کی خوشنودی کے لئے باغی قرار دیتا ہے۔ آج دنیا کا سب سے بڑا عید میلاد النبی (ص) کا اجتماع منارہے ہیں۔
#Yemen
🚨 ماہ نور ربیع الاول شریف میں ناموس رسالت ﷺ کے خلاف بڑی سازش
بیرونی حمایت یافتہ، گسـ۔ـتاخوں کے سہولت کاروں نے اسلام آباد نیشنل پریس کلب میں باقاعدہ طور پر دن دیہاڑے پریس کانفرنس کرکے قانون تحفظ ناموس رسالت ﷺ 295C کو نعوذ بااللہ شیطان تاثیر کی طرح کالا قانون قرار دیتے ہوئے ختم کرنے کا مطالبہ کردیا
عاشقانِ مصطفیٰ ﷺ ایسی کسی بھی جسارت کو ہرگز کسی صورت بھی برداشت نہیں کریں گے���️
ناموس رسالت ﷺ کا تحفظ ہی حقیقی معنوں میں میلاد النبی ﷺ منانا ہے✊
بکریوں اور ڈگریوں کا فرق ۔۔!!
ایک چرواہا ریگستان میں کھڑا ہو کر وہ باتیں کر رہا ہے جنہیں ہمارے پڑھے لکھے لوگ ٹی وی کے ایئرکنڈیشنڈ اسٹوڈیوز میں بیٹھ کر بھی کہنے کی ہمت نہیں کرتے۔
حق بات پے کٹتی ھے تو کٹ جائے زبان میری،،،،،
اظہار تو کر جاے ٹپکے جو ل��و میرا ،،،،
پہلی خبر: اللہ کی فوج نے میرپور کشمیر کی مسجد پر حملہ کیا اور امام مسجد کے شہید ہونے اور کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات
دوسری خبر: اسرائیل نے غزہ کی مسجد پر ابھی ابھی ب م ب گرایا💔
یہ تصویر جاوید ھاشمی کی ھے واپڈا نے انکے گھر کی بجلی کاٹ دی ھے ملتان کی شدید گرمی میں جاوید ہاشمی صاحب رات کےوقت کھلے اسمان تلے چار پائی پہ پڑے ہیں
یہ وہی جاوید ہاشمی ہیں جنہوں نے نواز شریف کےلیے پرویز مشرف جیسے ڈکٹیٹر س�� ٹکر لی تھی اور کئی سال تک جیل میں رھا
آج نواز شریف کا بھائی وزیراعظم ھےاور بیٹی وزیراعلی ھے مفاد پرست ٹولے کی حکومت ھے ھاشمی صاحب انکی حکومت میں اذیت سے دوچار ھے, حافظ محمد حسین تونسوی
انسان اور گدھا یہ فلم 1973 میں ریلیز ہوئی تھی۔جس کو اس وقت کے وزیراعظم بھٹو نے بین کر دیا تھا۔ یہ سین حقیقتاً ہم پاکستانی قوم کی کھلی عکاسی کرتا ہے کہ نہ تو ہم اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہو سکتے ہیں، نہ اظہار کرتے ہیں، نہ اپنا موقف پیش کر سکتے ہیں۔ بس گدھوں جیسے زندگی گزار رہے ہیں۔
یہ بے غیرت کہتے تھے کہ ہمارے پاس تجربہ کار ٹیم ہے ہم 150 روپے لیٹر والا پٹرول سستا کرکے 70 روپے کریں گے۔۔۔ہوگیا۔؟
یہ کہتے تھے آٹا 50 سے کم کرکے 20 کریں گے ، ہوگیا؟
بجلی کو 16 روپے سے کم کرکے 300 یونٹ مفت دیں گے۔۔ ہو گئے؟
ڈالر 170 روپے مہنگا تھا۔۔۔ اسکو 100 روپے کریں گے ۔۔ ہوگیا؟
حج 4 لاکھ روپے کا بہت مہنگا یے اسکو آدھا کریں گے۔۔۔ ہو گیا؟
جی ڈی پی گروتھ 6 فیصد تھی اسکو بڑھا کر 12 فیصد کریں گے ۔۔ ہو گیا ؟؟
آئی ایم ایف کو لات مار کو بھگا دیں گے۔۔۔ بھگا دیا؟؟
پیٹ پھاڑیں گے سڑکوں پر گھسیٹیں گے ۔۔۔ گھسیٹ لیا؟؟
ان بے غیرتوں کی کس بات پر اعتبار کریں؟؟
کارگل میں سینکڑوں شہید ہوئے ان شہیدوں کو ہندوؤں کے حوالے کردیا
کرنل شیرخان کو ہندوؤں کے کہنے پر وصول کیا
جانتا ہوں تم شہیدوں کی کتنی عزت کرتے ہوئے
مولانا کے سوالات اور حقائق
میرے پاس ویڈیو آئی ہیں کہ ہم نے 11 ارب کا تھرمل پلانٹ خریدا ہے اور وہاں پاکستان کے پنجاب میں لگژری جہاز خریدا گیا ہے ۔ فائدہ کس کا ہوا ۔ بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کا سوال
11 ارب والے جہاز کی وجہ سے مریم نواز بھارتی پنجاب تک رسوا ہو رہی ہے، بھارتی پنجاب کا وزیر اعلٰی دراصل اپنا عوام کو بتا رہا ہے کہ " شکر کرو تمھاری وزیر اعلٰی مریم نواز نہیں ہے ورنہ تمھارا 1100 کروڑ بھی جہاز پر خرچ ہونا تھا "