دنیا کے تقریبا 8 ارب انسانوں کے 16 ارب انگوٹھے جن کے چھوٹے سے حصے میں ایسا ڈیزائن کہ ہر ایک ڈیزائن باقی 16 ارب ڈیزائنوں میں سے کسی سے نہیں ملتا💞اللہﷻ کا فرمان ہے💞
○وَفِیۤ أَنفُسِكُمۡۚ أَفَلَا تُبۡصِرُونَ○
اور خود تمہارے اپنے وجود میں ہماری قدرت کی کئی نشانیاں ہیں، تم کیوں
یونیورسٹی آف اوکاڑہ کے شعبہ ریاضی کی جانب سے کورونا وائرس سے آگاہی کے لیے طلبہ و طالبات کی معاونت سے سرگرمی کا انعقاد۔ جس میں کورونا وائرس اور عوامی رویوں کو اجاگر کرتے ہوئے انفرادی طور پر احساس ذمہ داری پر زور دیا گیا.
15 سوسال قبل ہمارےنبی پاک ﷺ نےمدینہ میں پہلی فلاحی ریاست کی بنیاد ڈالی:جس کی عمارت قانون کی بالادستی، اہلیت کی قدر اور رحم و برداشت پراستوارکی گئی جس میں تحصیلِ علم کومقدس فریضہ قرار دیاگیا۔ چنانچہ دو ہی دہائیوں میں مسلمان آئندہ کئی صدیوں کیلئےعظیم ترین تہذیب کےحاملین بن گئے
15 سوسال قبل ہمارےنبی پاک ﷺ نےمدینہ میں پہلی فلاحی ریاست کی بنیاد ڈالی:جس کی عمارت قانون کی بالادستی، اہلیت کی قدر اور رحم و برداشت پراستوارکی گئی جس میں تحصیلِ علم کومقدس فریضہ قرار دیاگیا۔ چنانچہ دو ہی دہائیوں میں مسلمان آئندہ کئی صدیوں کیلئےعظیم ترین تہذیب کےحاملین ��ن گئے
An exclusive talk on International water day with Dr. Saleem Khan Head of Department of Molecular Biology, University of okara.
Stay tuned UO Media facebook page and YouTube channel.