اِس شخص کی تعریف نہ کرنا زیادتی ہوگی حلیم عادل شیخ کے خلاف بھی پارٹی کے کچھ مسلسل سازشیں اور سوشل میڈیا کمپینز چلاتے ہیں لیکن حلیم عادل شیخ نے ہر بار اُن لوگوں کو اپنی کارکردگی سے غلط ثابت کیا ہے حلیم عادل شیخ ہمیشہ فرنٹ سے لیڈ کرتے ہیں۔
مسلم لیگ ن کہتی ہے کہ انکی گڈ گورنینس کی وجہ سے ضمنی الیکشن میں انہیں کامیابی ملی لیکن دوسری طرف آئی ایم ایف کہہ رہی ہے کہ پاکستان میں کھربوں روپے کی کرپشن ہو رہی ہے جسے روکنے کے لئے ایک مؤثر آڈیٹر جنرل کی ضرورت ہے
اِنَّمَا الْمُؤْمِنُوْنَ اِخْوَةٌ فَاَصْلِحُوْا بَیْنَ اَخَوَیْكُمْ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَ
مسلمان مسلمان بھائی ہیں تو اپنے دو بھائیوں میں صلح کرو اور اللہ سے ڈرو کہ تم پر رحمت ہو
مشتاق احمد خان جماعت اسلامی چھوڑ کر کسی دوسری پارٹی میں نہیں جائیں گے انکا فوکس فلسطین کی آزادی کے لئے کام کرنا ہو گا انکا خیال ہے کہ پاکستان کی سیاسی جماعتوں میں آزادئ اظہار بڑی محدود ہے
ہم مدارس کے خلاف نہیں ہیں، بلکہ میرا تعلق اُس نظریے سے ہے جس کے مطابق میرے پردادا، باچا خان بابا نے انگریز کے دور میں ‘آزاد مدارس’ کے نام سے 124 مدرسے قائم کیے تھے، جہاں دینی کے ساتھ ساتھ دنیاوی تعلیم بھی دی جاتی تھی۔ ہمارا مقصد یہ ہے کہ پاکستان میں تعلیم کا معیار بلند ہو۔ یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ عوام کو بہترین تعلیمی نظام فراہم کریں۔
یہ شکایت صرف ہماری نہیں بلکہ پوری قوم کی ہے کہ کچھ مدارس میں ایسے غلط رویے جاری ہیں جو ناقابلِ برداشت ہیں، جہاں بچوں کے ساتھ جنسی، جسمانی اور ذہنی زیادتیاں ہوتی ہیں۔ ہم ان رویوں کے سخت خلاف ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ مدارس اور اسکولوں میں فرق ختم ہو اور ایک ہی معیار پر دینی و دنیاوی تعلیم دی جائے، کیونکہ یہ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ ہر بچے کو یکساں اور معیاری تعلیم فراہم کرے۔
اسی طرح 18ویں آئینی ترمیم اور صوبائی حقوق کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان کو آگے بڑھنا چاہیے۔ اگر وفاق صوبائی حقوق کو دبانے یا کمزور کرنے کی کوشش کرے گا تو مسائل جنم لیں گے۔ معدنیات اور وسائل پر کام ضرور ہونا چاہیے، لیکن یہ سب 18ویں ترمیم کے مطابق صوبوں کے اختیار میں ہونا چاہیے۔
مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی، سینیٹر ایمل ولی خان
#AimalWaliKhan | #ANP | #AWK
گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ پرامن انسانی امدادی کاروان ہے گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو۔
غزہ کی ناکہ بندی ختم کرو،غزہ کے لیے انسانی امداد کی بلا رکاوٹ ترسیل کرو، غزہ میں جینوسائیڈ کو ختم کرو۔
غزہ پہنچ کر رہینگے،ان شاءاللہ۔
@Pak_PalForum@gbsumudflotilla
Celebrating a defence partnership. This is a unique song which says that Pakistan and Saudi Arabia are brothers in faith. This song is dedicated to the mutual strategic defence agreement between the two countries.
گلوبل صمود فلوٹیلا کے لیڈنگ شپ پر تیونس سمندری سرحد میں اسرائیلی ڈرون حملہ،یہ بزدلانہ اقدام ہے۔الحمدللہ سب خیریت سے ہیں۔حملہ ہمیں ڈرا نہیں سکتا،ہمارا راستہ روک نہیں سکتا،
ہماری منزل غزہ ہے اور ہم غزہ پہنچ کر رہینگے، محاصرہ توڑینگے، انسانی امدادی راہداری قائم کریں گے، جینوسائیڈ بند کرینگے۔
دنیا گلوبل صمود فلوٹیلا/عالمی قافلہ استقامت کی سیکیورٹی کی ضمانت دے،
تمام لوگ گلوبل صمود فلوٹیلا کے حق میں آواز اٹھائیں۔
@Pak_PalForum@GlobalSumudFlot
حکومت پاکستان سے مطالبہ۔
1-وزیراعظم ،وزیر خارجہ کھل کر گلوبل صمود فلوٹیلا کے حق میں ،اور اس قافلہ استقامت کی سیکیورٹی کیلئے بیانات جاری کرے۔
2-اقوام متحدہ اور او آئی سی میں پاکستان کا مستقبل مندوب عالمی سطح پر گلوبل صمود فلوٹیلا کی سیکیورٹی کی ضمانت کا مطالبہ کرے۔
3-پاکستان گلوبل صمود فلوٹیلا کیلئے اظہار یکجہتی، شراکت کیلئے سویلین ریسکیو، ریلیف مشن بھیجے۔
@GlobalSumudF
@Pak_PalForum
پاکستانیوں کے نام یورپین سماجی ورکرز،فلسطین کی آواز، کاییغام۔۔۔۔
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے 17 سال قبل پہلا فلوٹیلا غزہ پہنچایا تھااور آج بھی اس فلوٹیلا کیلئے حاضر ہیں ،غزہ/فلسطین کیلئے حاضر ہیں۔کیا ہمارے لئے اس کے بعد کوئی عذر رہتا ہے؟؟؟
فری غزہ موومنٹ کے بانیان جو یورپ میں غزہ اور فلسطین کی آواز ہیں۔
@Pak_PalForum
#PakistanisSail4Gaza #BreakTheSiege
@GlobalSumudF @gbsumudflotilla