مذاکرات پر پی ٹی آئی کا دوغلا رویہ !
چئیرمین مذاکرات کی بھیک مانگ رہا ہے ۔۔
سوشل میڈیا گالیاں بک رہا ہے۔۔
اچکزئی اور ناصر عباس بیچاروں کی کیا حیثیت ہے!!
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما بیرسٹر میاں عامر حسن کی رجوعہ سادات چنیوٹ میں پی پی پی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضی کی رہائش گاہ آمد
بیرسٹر عامر حسن کی پی پی پی رہنما سید حسن مرتضی سے ان کے والد سید غلام مرتضی شاہ کے انتقال پر تعزیت اور بلندئ درجات کے لئے فاتحہ خوانی
پانچ جولائی 1977 گزرنے کا نام ہی نہیں لے رہا ڈکٹیٹر ضیاع اور اس کے حواریوں نے پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم، پاکستان کے آئین کے بانی، ایٹمی پروگرام کے خالق اور عوام کو ووٹ کا حق دینے والے سیاسی شعور دینے والے قائدِ عوام ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کا تختہ اُلٹا۔
@barristeraamir
الحمرا ہال لاہور بھٹو ریفرنس اور تاریخ کے عنوان سے سیمنار میں بیرسٹر عامر حسن قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے
@barristeraamir https://t.co/UVLwRGkuXQ
پی ٹی آئی نے بلوچستان میں ایک جلسہ کرنے کے لئے چھ جماعتی اتحاد بنایا وہ مان رہے ہیں کہ حکومت تو حکومت اپوزیشن بھی بغیر اتحاد کے نہیں کی جاسکتی مگر وہ یاد رکھیں کہ پاکستان کی سیاست میں تین بڑی سیاسی جاعتیں ہیں اور دو بڑی جماعتوں کے اتحاد کے بغیر حکومت ہٹانا اور بنانا ممکن نہیں
گر فرد فکر و فن سے سوا ہے تو مرگیا
جو فکر بن گیا ہے وہ تو ہے زندہ باد
ہاں مقصدِ حیات کو پالینا ہے فتح
سر کٹ گیا جھکا نہیں قصہ ہے زندہ باد
جس نے کیا شہید وہ مردود مر گیا
جس کو کیا شہید وہ کردار زندہ باد
بھٹو کی فکر نظریہ بن کر ہے لازوال
زندہ ہے بے نظیر بھی بھٹو ہے زندہ باد
کیا دھاندلی کے الزامات پر نظام کو لپیٹ دیا جائے ؟
2018 کے انتخابات میں پنجاب کے اندر ہماری جماعت کو توڑا گیا اور کہا جاتا تھا وکٹ اُڑا دی آج رونے دھونے کی بجائے پارلیمان میں کردار ادا کریں !!
جمہوریت میں قبولیت یکطرفہ نہیں ہوتی سنی اتحاد کونسل کے پنا گزین کسی کی سیاسی حیثیت کو تسلیم کریں گے تو اُنھیں بھی تسلیم کیا جائے گا یہ لوگ اخلاقی درس دینے سے قبل اپنے گریبان میں جھانکیں
پیپلز پارٹی اپنے لیئے نہیں بلکہ اس ملک کی خاطر یہ یقینی بنائے گی کہ حکومت سازی کا عمل مکمل ہو اور اس سے سیاسی استحکام قائم ہو ملک میں بے یقینی پیدا کرنے والے عوام دوست کیسے ہوسکتے ہیں !!
رہنما وہ نہیں ہوتا جو جھوٹے بیانیےکے لئے ریاست کے مفادات کو داؤ پر لگا دے، ملک شدید بحران کا شکار ہے اسے اتحاد کی ضرورت ہے تمام سیاسی جماعتوں کو ذاتی اناؤں سے نکل کر قومی حکومت تشکیل دینا ہوگی
انتخابات میں عوام نے کسی سیاسی جماعت کو واضح مینڈیٹ نہ دے کر سیاسی جماعتوں کو امتخان میں ڈال دیا ہے کہ وہ ناممکن کو ممکن بنا سکتے ہیں وگرنہ اُنھیں سیاست چھوڑ دینی چاہئیے تمام سیاسی جماعتوں کو قومی اتفاقِ رائے بنانا ہوگا
#Election2024 🇵🇰
انتخابات کے نتائج سے ثابت ہوتا ہے کہ عوام کے مطابق کوئی بھی سیاسی جماعت تنہا ملک کو بحرانوں سے نہیں نکال سکتی عوام نے تمام سیاسی جماعتوں کو قومی حکومت اور قومی حکمتِ عملی لئے اتحاد کا پیغام دیا ہے پیپلز پارٹی کے دروازے ہر سیاسی جماعت کے لئے کھلے ہیں
#Election2024 🇵🇰
ائین، جمہوریت اور عوامی حقوق کی مخالف سوچ کا پیپلز پارٹی چھ دہائیوں سے جرات کے ساتھ مقابلہ کررہی ہے جو چور دروازوں سے اقتدار میں آتے رہے وہ اس جدوجہد کو نقصان پہچا کر فلاحی ریاست کے تصور کو پامال کرتے ہیں
#Election2024Pakistan🇵🇰
پیپلز پارٹی نے کبھی بھی انتقام کی سیاست نہیں کی
قتل گاہوں سے چُن کر ہمارے علم
اور نکلیں گے عشاق کے قافلے
آج بھی پیپلز پارٹی ہی ملک میں مفاہمت پیدا کر سکتی ہے
#Election2024pakistan 🇵🇰